Daffodil Hudson: Hello? Yeah, this is she. What? Oh, yeah, yeah, yeah, yeah, of course I accept. What are the dates again? Pen. Pen. Pen. March 17 through 21. Okay, all right, great. Thanks.
ڈیفوڈیل ہڈ سن : ہیلو؟ ہاں وہ میں ہی ہوں - کیا؟ اوہ، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، بالکل میں قبول کرتی ہوں- ایک بار پھر تاریخیں بتائیں؟ قلم -قلم - قلم - 17 مارچ سے لے کر 21 مارچ تک- اچھا، صحیح، زبردست- شکریہ-
Lab Partner: Who was that?
تجربہ گاہ کا ساتھی: کون تھا؟
DH: It was TED.
ڈیفوڈل: وہ ٹیڈ تھا-
LP: Who's TED?
ساتھی: ٹیڈ کون ہے؟
DH: I've got to prepare.
ڈیفوڈل: مجھے تیاری کرنی ہے-
["Give Your Talk: A Musical"] (Music)
[" اپنی تقریر کریں: ایک موسیقی پر مبںی پیشکش"] (موسیقی)
["My Talk"]
[" میری تقریر"]
♪ Procrastination. ♪ What do you think?
♪ کام کو ٹالنا- ♪ تمہارا کیا خیال ہے؟
(Doorbell)
(دروازے کی گھنٹی)
Can I help you?
کیا میں آپ کی مدد کرسکتی ہوں؟
(Music)
(موسیقی)
Speaker Coach 1: ♪ Let's prepare for main stage. ♪ ♪ It's your time to shine. ♪ ♪ If you want to succeed then ♪ ♪ you must be primed. ♪
تقریر کی استاد 1: ♪ مرکزی اسٹیج کے لیئے تیاری کرتے ہیں- ♪ ♪ یہ وقت ہے آپ کے چمکنے کا- ♪ ♪ اگر آپ کامیاب ہونا چاہتی ہیں تو ♪ ♪ آپ کو تیار کرنا پڑیگا- ♪
Speaker Coach 2: ♪ Your slides are bad ♪ ♪ but your idea is good ♪ ♪ so you can bet before we're through, ♪ ♪ speaker, we'll make a TED Talk out of you. ♪
تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کی سلائیڈز بری ہیں ♪ ♪ مگر آپ کا خیال اچھا ہے ♪ ♪ تو آپ شرط لگالیں کہ جب ہم آپ سے فارغ ہوجائیںگے، ♪ ♪ مقرر، ہم آپ کی ٹیڈ کی تقریر آپ سے بنوالیںگے- ♪
Speaker Coach 3: ♪ We know about climate change, ♪ ♪ but what can you say that's new? ♪
تقریر کی استاد 3: ♪ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کا علم ہے، ♪ ♪ مگر آپ کیا بات کہہ سکتی ہیں جو نئی ہو؟ ♪
♪ SC 1: Once you find your focus ♪ ♪ then the talk comes into view. ♪
♪ تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ آپ اپنا ارتکاز حاصل کر لیں ♪ ♪ پھر آپ کی تقریر سامنے آجاتی ہے- ♪
SC 2: ♪ Don't ever try to sell something ♪ ♪ from up on that stage ♪ ♪ or we won't post your talk online. ♪
تقریر کا استاد 2: ♪ کبھی کوئی چیز بیچنے کی کوشش نہ کریں ♪ ♪ اسٹیج کے اوپر سے ♪ ♪ ورنہ ہم آپ کی تقریر کو آن لائن نہیں ڈالیں گے- ♪
All: ♪ Somehow we'll make a TED Talk out of you. ♪
سب لوگ: ♪ کسی طرح ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
(Music)
(موسیقی)
SC 1: Ready to practice one more time?
تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ پھر مشق کرنے کے لئے تیار ہیں؟
DH: Right now?
ڈیفوڈل: ابھی اسی وقت؟
Stagehand: Break a leg.
اسٹیج کی مددگار: جان لگا دو-
DH: ♪ I'll never remember all this. ♪ ♪ Will the clicker work when I press it? ♪ ♪ Why must Al Gore go right before me? ♪ ♪ Oh man, I'm scared to death. ♪ ♪ I hope I don't pass out onstage ♪ ♪ and now I really wish I wasn't wearing green. ♪
ڈیفوڈل: ♪ میں یہ سب یاد نہیں رکھ سکتی- ♪ ♪ کیا کلیکر کام کرے گا جب میں اس کو دباؤں گی؟ ♪ ♪ 'ایل گور' کو مجھ سے پہلے جانا کیوں ضروری ہے؟ ♪ ♪ ارے، مجھے تو بہت ڈر لگ رہا ہے- ♪ ♪ ایسا نہ ہو کہ میں اسٹیج پر بیہوش ہوجاؤں ♪ ♪ اور اب میں سوچتی ہوں کہ کاش میں نے سبز رنگ کا لباس نہ پہنا ہوتا- ♪
All: ♪ Give your talk. ♪
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
SC 1: ♪ You must be be sweet like Brené Brown. ♪
تقریر کی استاد 1: ♪ آپ کو 'برینے براؤن' کی طرح شیریں ہونا ہے- ♪
All: ♪ Give your talk. ♪
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
SC 2: ♪ You must be funny like Ken Robinson. ♪
تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کو 'کین روبینسن' کی طرح مزاحیہ ہونا ہے- ♪
All: ♪ Give your talk. ♪
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
SC 3: ♪ You must be cool like Reggie Watts ♪
تقریر کی استاد 3: ♪ آپ کو 'ریجی واٹس' کی طرح زبردست ہونا ہے ♪
All: ♪ and bring out a prop like Jill Bolte Taylor. ♪
سب: ♪ اور 'بولٹے ٹیلر' کی طرح پروپ استعمال کرنا ہے- ♪
DH: ♪ My time is running over. The clock now says nil. ♪ ♪ I'm saying my words faster. Understand me still. ♪ ♪ I'm too nervous to give this TED Talk. ♪
ڈیفوڈل: ♪ میرا وقت بڑھتا جارہا ہے- اب گھڑی صفر بتا رہی ہے- ♪ ♪ میں اپنے الفاظ تیز بول رہی ہوں- میری بات اب بھی سمجھئے- ♪ ♪ میں بہت پریشان ہوں اس ٹیڈ تقریر کو دینے کے لئے- ♪
All: ♪ Don't give up. Rehearse. You're good. ♪ ♪ We'll edit out the mistakes that you make. ♪ ♪ Give your talk. ♪
سب: ♪ ہمت نہ ہاریں- پھر دوہرائیں- آپ ٹھیک ہیں- ♪ ♪ ہم آپ کی غلطیوں کو ویڈیو سے نکال دینگے- ♪ ♪ اپنی تقریر کریں- ♪
DH: ♪ I will be big like Amy Cuddy. ♪
ڈفیوڈیل: ♪ میں 'ایمی کڈی' کی طرح بڑی بنوں گی- ♪
All: ♪ Give your talk. ♪
سب: ♪ اپنی تقریر کریں- ♪
DH: ♪ I will inspire like Liz Gilbert. ♪
ڈیفوڈیل: ♪ میں 'لیز گلبرٹ' کی طرح حوصلہ افزا بنوں گی- ♪
All: ♪ Give your talk. ♪
♪ اپنی تقریر کریں- ♪
DH: ♪ I will engage like Hans Rosling ♪ ♪ and release mosquitos ♪ ♪ like Bill Gates. ♪
ڈیفوڈیل: ♪ میں 'ہانس روزلنگ' کی طرح دلچسپی پیدا کرونگی ♪ ♪ اور مچھر چھوڑونگی ♪ ♪ 'بل گیٹس' کی طرح- ♪
SC 2: ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪ ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪ ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪ ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪ ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
تقریر کا استاد 2: ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪ ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
(Applause)
(تالیاں)
["Brought to you by TED staff and friends"]
["ٹیڈ کے اسٹاف اور دوستوں کی پیشکش"]
(Music)
(موسیقی)