So my name is Taylor Wilson. I am 17 years old and I am a nuclear physicist, which may be a little hard to believe, but I am. And I would like to make the case that nuclear fusion will be that point, that the bridge that T. Boone Pickens talked about will get us to. So nuclear fusion is our energy future. And the second point, making the case that kids can really change the world.
میرا نام Taylor Wilson ہے. میری عمر 17 سال ہے اور میں عالم جوہری طبیعیات ہوں, جس پر یقین کرنا تھوڑا مشکل ہے، پرمیں ہی ہوں. اور میں یہ بتانا چاہوں گا کہ جوہری فیوژن وہ نقطہ ہوگا کہ جس پل کے بارے میں T.Boone Pickens بات کرتے تھے تک لے کر جاےگا . تو جوہری فیوژن ہماری توانائی کا مستقبل ہے. اور دوسری بات یہ کہ بچے دنیا کو واقعی میں تبدیل کر سکتے ہیں.
So you may ask -- (Applause) You may ask me, well how do you know what our energy future is? Well I built a fusion reactor when I was 14 years old. That is the inside of my nuclear fusion reactor. I started building this project when I was about 12 or 13 years old. I decided I wanted to make a star.
تو آپ پوچھ سکتے ہیں -- ( تالیاں ) آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں ، کہ آپ کو کس طرح معلوم ہے کہ ہماری توانائی کا مستقبل کیا ہے؟ ویسے میں نے فیوژن ری ایکٹر تعمیر کیا جب میں 14 سال کا تھا. یہ میرے جوہری فیوژن ری ایکٹر کے اندر کی تصویر ہے . میں نے یہ project بنانا شروع کیا جب میں 12 یا 13 سال کا تھا. میں نے فیصلہ کیا کہ میں ایک ستارہ بناوں گا .
Now most of you are probably saying, well there's no such thing as nuclear fusion. I don't see any nuclear power plants with fusion energy. Well it doesn't break even. It doesn't produce more energy out than I put in, but it still does some pretty cool stuff. And I assembled this in my garage, and it now lives in the physics department of the University of Nevada, Reno. And it slams together deuterium, which is just hydrogen with an extra neutron in it. So this is similar to the reaction of the proton chain that's going on inside the Sun. And I'm slamming it together so hard that that hydrogen fuses together, and in the process it has some byproducts, and I utilize those byproducts.
اب آپ میں سے زیادہ تر شاید کہہ رہے ہیں، کہ جوہری فیوژن جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے . میں نے ایسا کوئی جوہری بجلی گھر نہیں دیکھا جہاں فیوژن توانائی ہو . دراصل یہ متوازن نہیں رہتا ہے . یہ اتنی توانائی نہیں پیدا کرتا جتنی یہ استمعال کرتا ہے , لیکن پھر بھی یہ کافی کچھ مزےدار کام کرتا ہے . اسے میں نے اپنے گیراج میں بنایا ہے , اب یہ یونیورسٹی آف نیواڈا, Reno کے شعبہ طبیعات میں رکھا ہوا ہے یہ duetrium کو توڑتا ہے جو دراصل ایک اضافی نیوٹران کے ساتھ ہائیڈروجن ہے. یہ پروٹون chain کے رد عمل جیسا ہے جو سورج کے اندر جاری ہے. اور میں اسے اتنی قوت سے آپس میں ٹکرا رہا ہوں کہ ہائیڈروجن ایک دوسرے کے ساتھ فیوز ہو جائے , اور اس عمل میں کچھ ضمنی مصنوعات بھی ہوتی ہیں اور میں ان ضمنی مصنوعات کو استمعال کرتا ہوں .
So this previous year, I won the Intel International Science and Engineering Fair. I developed a detector that replaces the current detectors that Homeland Security has. For hundreds of dollars, I've developed a system that exceeds the sensitivity of detectors that are hundreds of thousands of dollars. I built this in my garage.
پچھلے سال , میں نے Intel کا بین الاقوامی سائنس اور انجینئرنگ مقابلہ جیتا. میں نے موجودہ ڈٹیکٹرز کا متبادل تیار کیا , جو کہ Homeland Security استمعال کرتی ہے. سینکڑوں ڈالر کے عوض, میں نے ایک ایسا ڈٹیکٹر بنایا ہے جس کی حساسیت تجاوز کرتی ہزاروں ڈالر کی قیمت کے ڈٹیکٹر کے مقابلے میں. اور یہ میں نے اپنے گیراج میں بنایا.ہے .
(Applause)
( تالیاں )
And I've developed a system to produce medical isotopes. Instead of requiring multi-million-dollar facilities I've developed a device that, on a very small scale, can produce these isotopes.
اور میں نے ایک نظام تیار کیا ہے طبی isotopes پیدا کرنے کے لئے. میں نے چھوٹے پیمانے پر آلہ تیار کیا ہے جو لاکھوں ڈالر کی تنصیبات کی بجائے یہ طبی isotopes پیدا کر سکتا ہے.
So that's my fusion reactor in the background there. That is me at the control panel of my fusion reactor. Oh, by the way, I make yellowcake in my garage, so my nuclear program is as advanced as the Iranians. So maybe I don't want to admit to that. This is me at CERN in Geneva, Switzerland, which is the preeminent particle physics laboratory in the world. And this is me with President Obama, showing him my Homeland Security research.
یہ پس منظر میں میرا فیوژن ری ایکٹر ہے. اور یہ میں ہوں فیوژن ری ایکٹر کے کنٹرول پینل پر. اور یہ میں ہوں فیوژن ری ایکٹر کے کنٹرول پینل پر. ویسے، میں اپنے گیراج میں yellowcake بھی بناتا ہوں، تو میرا جوہری پروگرام ایرانیوں جتنا ہی اعلی درجے کا ہے . شاید میں اس کا اقرار نہیں کرنا چاہتا. یہ میں Switzerland, Geneva CERN میں ہوں جو دنیا میں ذرہ طبیعیات کی ایک مستند تجربہ گاہ ہے . اور یہ میں صدر Obama کو اپنی Homeland Security کی تحقیق دکھاتے ہوے .
(Applause)
( تالیاں )
So in about seven years of doing nuclear research, I started out with a dream to make a "star in a jar," a star in my garage, and I ended up meeting the president and developing things that I think can change the world, and I think other kids can too. So thank you very much.
تو ان سات سالوں میں جوہری تحقیق کرتے ہوے, شروع میں نے ایک خواب سے کیا تھا کہ میں اپنے گیراج میں ایک ستارا بناوگا " ,star in a jar" جو کہ میری صدر سے ملاقات کا سبب بن گیا اور میں نے ایسی چیزیں بنانا شروع کردیں جو دنیا بدل سکتی ہیں اور میرا خیال ہے کہ دوسرے بچے بھی یہ کرسکتے ہیں. آپ کا بہت بہت شکریہ.
(Applause)
( تالیاں )