Basically, there's a major demographic event going on. And it may be that passing the 50 percent urban point is an economic tipping point. So the world now is a map of connectivity.
۔بنیادی طور پر، ایک اہم ترین آ بادیاتی تبدیلی جاری ہے۔ اور وہ یہ ہو سکتی ہے کہ شہری آبادی 50 فی صد سے بڑھ گّی ہے۔ یہ ایک اقتصادی نقطہ پھیلاو ہے. تو دنیا اب ایک متصل نقشہ ہے ۔
It used to be that Paris and London and New York were the largest cities. What we have now is the end of the rise of the West. That's over. The aggregate numbers are overwhelming. So what's really going on? Well, villages of the world are emptying out.
پیرس اور لندن اور نیویارک سب سے بڑے شہر ہوا کرتے تھے.۔ مغرب کا عروج کا اختتام پزیر ہے. یہ گزر چکا ہے۔ مجموعی اعداد انتہاّی حیران کن ہیں۔ تو واقعی ہو کیا رہا ہے؟ دراصل، دنیا کے گاؤں خالی ہو رہے ہیں۔
The question is, why? And here's the unromantic truth -- and the city air makes you free, they said in Renaissance Germany. So some people go to places like Shanghai but most go to the squatter cities where aesthetics rule. And these are not really a people oppressed by poverty. They're people getting out of poverty as fast as they can. They're the dominant builders and to a large extent, the dominant designers. They have home-brewed infrastructure and vibrant urban life.
سوال یہ ہے کہ، کیوں؟ اور کڑوا سچ تو یہ ہے کہ-- شہر کی آب و ہوا آپ کو آزاد بناتی ہے جیسا کہ احیا شدہ جرمنی میں کہا جاتا ہے۔ چنانچہ کچھ لوگ شنگھاّی جیسی جگہوں پر جاتے ہیں لیکن زیادہ تر ایسے شہروں میں گھس جاتے ہیں {طنزیہ انداز میں} جہآں خوبصورتی کا راج ہوتا ہے۔ اور یہ اصل میں غربت کے جبر کا شکار لوگ نہیں ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو غربت سے تیزی سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں. یہ زبردست معمار ہیں اور ایک بڑی حد تک، زبردست ماہر تعمیرات ہیں۔. انکے پاس خود ساختہ گھریلو بنیادی ڈھانچہ اور فعال شہری زندگی دستیاب ہے۔
One-sixth of the GDP in India is coming out of Mumbai. They are constantly upgrading, and in a few cases, the government helps. Education is the main event that can happen in cities. What's going on in the street in Mumbai? Al Gore knows. It's basically everything. There's no unemployment in squatter cities. Everyone works. One-sixth of humanity is there. It's soon going to be more than that.
بھارت کی خالص قومی پیداوار کا چھٹا ھصہ ممبّی سے آ رہا ہے۔ وہ مسلسل اپنا معیار زندگی بہتر بنا رہے ہیں، اور بٰعض اوقات حکومت مدد کر رتی ہے. -تعلیم سب سے اہم چیز ہے جو کہ شہروں میں مل سکتی ہے۔ ممبئی کی گلی میں کیا ہو رہا ہے؟ -ال گور جانتا ہے. بنیادی طور پر یہ سب کچھ ہے. -ان بلا استحقاق شہروں میں بے روزگاری نہیں ہے. ہر کوئی کام کرتا ہے۔ -انسانیت کا -چھٹا حصہ وہاں ہے. جلد ہی یہ اس سے بھی زیادہ ہو جائے گا.
So here's the first punch line: cities have defused the population bomb.
:یہ سب سے پہلا اہم جملہ ہے. -شہروں نے آبادی کے بم کو ناکارہ کر دیا ہے
And here's the second punch line. That's the news from downtown. Here it is in perspective. Stars have shined down on earth's life for billions of years. Now we're shining right back up.
اور یہ دوسرا اہم جملہ ہے۔ ۔یہ شہر کے چھوٹے علاقے سے خبر ہے. یہاں یہ نقطہ نظر ہے۔ ۔ستارے اربوں سال سے زمین کی زندگی پر چمکتے رہے ہیں۔ اب ہم واپس ان کی طرف اوپر چمک رہے ہیں۔
Thank you.
آپ کا شکریہ.