Cholera was reported in Haiti for the first time in over 50 years last October. There was no way to predict how far it would spread through water supplies and how bad the situation would get. And not knowing where help was needed always ensured that help was in short supply in the areas that needed it most.
ہیٹی میں ہیضے کی اِطلاع ملی پچاس سال میں پہلی بار گذشتہ اکتوبر. کوئی پیشن گوئی کرنے کا طریقہ نہیں تھا یہ کس حد تک پانی کی فراہمی کے ذریعے پھیل جائے گا اور کتنی بری صورت حال ہو جا ئیگی. اور علم ميں نا ہو کہاں مدد کی ضرورت ہے ہمیشہ اس بات کا یقین دلاتی, کہ مدد کی فراہمی میں کمی رہے گی ان علاقوں میں جہاں اس کی ضرورت سب سے زیادہ تھی.
We've gotten good at predicting and preparing for storms before they take innocent lives and cause irreversible damage, but we still can't do that with water, and here's why. Right now, if you want to test water in the field, you need a trained technician, expensive equipment like this, and you have to wait about a day for chemical reactions to take place and provide results. It's too slow to get a picture of conditions on the ground before they change, too expensive to implement in all the places that require testing. And it ignores the fact that, in the meanwhile, people still need to drink water. Most of the information that we collected on the cholera outbreak didn't come from testing water; it came from forms like this, which documented all the people we failed to help.
ہم طوفان کی پیشن گوئی اور تیاری میں اچھے ہو گئےہیں اس سے پہلے کہ وہ بے گناہوں کی زندگی کو لے اور ناقابل واپسی نقصان کا سبب بنے, لیکن ہم اب بھی پانی کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے، اور وہ اس لئے. اب، اگر آپ میدان میں پانی کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں، آپ کو ایک تربیت یافتہ تکنیشین کی ضرورت پڑتی ہے، اس طرح کا مہنگا، سازوسامان, اور آپ کو ایک دن انتظار کرنا پڑتا ہے کیمیائی رد عمل اور نتائج کی فراہمی کے لئے. اس کی رفتار بہت سست ہے زمین پر حالات کی ایک تصویر حاصل کرنے کے لئے تبدیل ہونے سے پہلے, عملدرآمد بھی مہنگا ہے ان تمام جگہوں کی جانچ کی ضرورت ہوتی ہے. اور یہ اس حقیقت کو نظر انداز کرتی ہے کہ، اس دوران, لوگوں کو پانی پینے کی ضرورت ہے. جو بھی معلومات ہم نے جمع کی ہیضے کے پھیلنے پر پانی کا تجربہ کرنے سے نہیں آیا تھا؛ اس طرح کے فارم سے آیا،, جس میں ان تمام لوگوں کا ریکارڈ تھا جن کی ہم مدد کرنے میں ناکام رہے.
Countless lives have been saved by canaries in coalmines -- a simple and invaluable way for miners to know whether they're safe. I've been inspired by that simplicity as I've been working on this problem with some of the most hardworking and brilliant people I've ever known. We think there's a simpler solution to this problem -- one that can be used by people who face conditions like this everyday.
ان گنت زندگیوں کو بچالیا گیا ہے کوئلے کی کان کنیری کی بدولت-- ایک سادہ اور انمول طریقہ کھنیکون کی معلو مات کے لئے کہ ان کو پتہ چلے آیا وہ محفوظ ہیں. کیونکہ میں اس مسئلہ پر کام کر رہا ہو ں سب سے زیادہ میہنتی اور شاندار لوگوں کے ساتھ. ہمیں لگتا ہے کہ وہاں اس مسئلے کا حل آسان ہے -- جو استعمال کیا جا سکتا ہے ان لوگو ں کی جانب سے جن کو ہر روز ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
It's in its early stages, but this is what it looks like right now. We call it the Water Canary. It's a fast, cheap device that answers an important question: Is this water contaminated? It doesn't require any special training. And instead of waiting for chemical reactions to take place, it uses light. That means there's no waiting for chemical reactions to take place, no need to use reagents that can run out and no need to be an expert to get actionable information.
یہ اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن اب یہ اس طرح لگتا ہے. ہم اسے پانی کی کینری کہتے ہیں. یہ ایک تیز رفتار، سستا آلہ ہے جو ایک اہم سوال کا جواب: کیا یہ پانی آلودہ ہے؟ اس کے لئے کسی خاص تربیت کی ضرورت نہیں. اور اس کے بجائے کے کیمیکل رد عمل کا انتظار کرے, یہ روشنی کا استعمال کرتا ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں انتظار کر نے کی ضرورت نہیں کیمیائی رد عمل کے لئے, ری ایجنٹس کی ضرورت نہیں جو ختم ہو جا تے ہیں اور نہ ہی کوئی ماہر ہونے کی ضرورت ہے عمل معلومات کو حاصل کرنے کے لئے.
To test water, you simply insert a sample and, within seconds, it either displays a red light, indicating contaminated water, or a green light, indicating the sample is safe. This will make it possible for anyone to collect life-saving information and to monitor water quality conditions as they unfold.
پانی کی جانچ کرنے کے لئے، آپ صرف ایک نمونہ داخل کریں۔ اور سیکنڈ کے اندر اندر, یہ یا تو ایک سرخ روشنی دکھاتا ہے،جس سے آلودہ پانی کا اشارہ ملتاہے، یا ایک سبز رنگ کی روشنی،اشارہ کرتا ہے کہ نمونہ محفوظ ہے. یہ ممکن کر دے گا ہر کسی کے لئے جن کو زندگی کی بچت کی معلومات اکٹھی کرنی ہے. اور پانی کے معیار کی شرائط کی نگرانی کے لئے, جیسے ان کا پتہ لگے.
We're also, on top of that, integrating wireless networking into an affordable device with GPS and GSM. What that means is that each reading can be automatically transmitted to servers to be mapped in real time. With enough users, maps like this will make it possible to take preventive action, containing hazards before they turn into emergencies that take years to recover from. And then, instead of taking days to disseminate this information to the people who need it most, it can happen automatically. We've seen how distributed networks, big data and information can transform society. I think it's time for us to apply them to water.
ہم اس پہ بھی کام کر رہے ہیں، وائرلیس نیٹ ورکنگ یک جا کرنا ایک سستی آلہ میں GPS اور GSM کے ساتھ. اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ریڈنگ کو خود کار طریقے سے سرورز پر منتقل کیا جاسکے گا حقیقی وقت میں. کافی صارفین کے ساتھ، اس طرح کے نقشے یہ ممکن کر دیں گے احتیاطی اِرادی عمَل لینے کے لئے، خطرات پر مشتمل اس سے پہلے کہ وہ ہنگامی حالات میں بدل جاتے جس کے لئے سالوں کی بحالی درکار ہو اور پھر دن لینے کے بجائے جو اس معلومات کو پھیلائے ان لوگوں تک جن کو اس کی ضرورت ہے سب سے زیادہ یہ خود کار طریقے سے ہو سکتا ہے. ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح تقسیم کردہ نیٹ ورک، بڑے اعداد و شمار اور معلومات معاشرے کو تبدیل کر سکتے ہیں. مجھے لگتا ہے کہ وقت اگیا ہے اس کو پانی پہ لاگو کرنے کے لئے.
Our goal over the next year is to get Water Canary ready for the field and to open-source the hardware so that anyone can contribute to the development and the evaluation, so we can tackle this problem together.
اگلے سال ہمارا مقصد پانی کی کینری کو میدان میں استعمال کرنا ہے ہارڈویئر تک رسائی کے قابل بنانا تاکہ کو ئی اس کی بھی ترقی اور تشخیص میں اہم کردار ادا کر سکے، تاکہ ہم اس مسئلے کو مل کر نمٹ سکیں.
Thank you.
آپ کا شکریہ.
(Applause)
( پُر زور تالیاں)