Tommy Mizzone: Tonight we're going to play you two songs. We're three brothers from New Jersey, and the funny thing is that, believe it or not, we are hooked on bluegrass and we're excited to play it for you tonight. (Music) (Applause) TM: Thank you, thank you. (Applause) Robbie Mizzone: Thank you. I'm Robbie Mizzone. I'm 13, and I play the fiddle. This is my brother, Jonny. He's 10, and he plays the banjo. And on guitar is my 14-year-old brother, Tommy. (Applause) We call ourselves the Sleepy Man Banjo Boys. (Music) (Applause) TM: Thank you. JM: Thank you all. TM: Thank you very much.
Tommy Mizzone : آج رات ہم دو گانے بجاییں گے ہم تین بھائی نیو جرسی سے ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ مانو یا نہ مانو، ہم bluegrass کےعادی ہیں اور ہم آج رات آپ کے لیے گانا بجانے کا کافی شوق رکھتے ہیں (موسیقی) (تالیاں) شکریہ، شکریہ :TM (تالیاں) شکریہ: Robbie Mizzone میں ہوں Robbie Mizzone. میں 13 سال کا ہوں اور میں سارنگی بجاتا ہوں یہ میرا بھائی ہے ، جو 10 سال کا ہے اور یہ پچتارا بجاتا ہے اور گٹار پر میرا 14 سالہ بھائی Tommy ہے (تالیاں) کہتے ہیں Sleepy Man Banjo Boys ہم خود کو (موسیقی) (تالیاں) آپ کا شکریہ : TM آپ سب کا شکریہ : JM آپ کا بہت بہت شکریہ : TM