I was born in Taiwan. I grew up surrounded by different types of hardware stores, and I like going to night markets. I love the energy of the night markets, the colors, the lights, the toys, and all the unexpected things I find every time I go, things like watermelon with straw antennas or puppies with mohawks. When I was growing up, I liked taking toys apart, any kind of toys I'd find around the house, like my brother's BB gun when he's not home.
میں تائیوان میں پیدا ہوا تھا. میں مختلف اقسام کے hardware store میں پلا بڑھا، اور مجھے رات کی مارکیٹوں میں جانا اچھا لگتا ہے۔ مجھے رات مارکیٹوں کی توانائی سے انس ہے وہ رنگ، روشنیاں اور کھلونے، اور ہر وہ چیز جو غیر متوقع طور پرمجھے ملتی، جیسے کہ خربوز کے اندر سٹراز، mohawks کے ساتھ کتے۔ جب میں بژا ہو رہا تھا، تب میں کھلونے ایک طرف لے جاتا تھا، ہر طرح کے کلونے جو مجھے گھر میں مل جاتے، جیسے اپنے بھائ کی پستول جب وہ گھر پر موجود نہ ہوتا تھا۔
I also liked to make environments for people to explore and play. In these early installations, I would take plastic sheets, plastic bags, and things I would find in the hardware store or around the house. I would take things like highlighter pen, mix it with water, pump it through plastic tubing, creating these glowing circulatory systems for people to walk through and enjoy. I like these materials because of the way they look, the way they feel, and they're very affordable.
مجھے سمع باندھنے کا بھی شوق تھا ان لوگوں کے لیے جو سیکھنا اور کھیلنا چاہتے تھے۔ ابتدا میں میں پلاسٹک کے شیٹ اور تھیلے استعمال کرتا تھا اور وہ چیزیں بھی جو مجھے hardware store سے مل جاتی تھیں یا گھر کے اطراف سے۔ میں نمایاں قلم جیسی چیزیں لے کر اسے پانی میں گھلاتا، پلاسٹک کے پایپ میں ڈالتا، اس سے رنگدار پانی ان پایپوں میں گردش کرتا، تاکہ لوگ وہ دیکھیں اور خوش ہوں۔ مجھے یہ چیزیں انکی ظاہری کشش کی بنا پہ اچھی لگتیں ہیں، اور کیونکہ یہ مناسب بھی مل جاتیں ہیں۔
I also liked to make devices that work with body parts. I would take camera LED lights and a bungee cord and strap it on my waist and I would videotape my belly button, get a different perspective, and see what it does. (Laughter)
مجھے وہ آلات بھی پسند ہیں جو جسم کے حصوں کے ساتھ کام کر ستکے ہیں۔ میں کیمرے کی LED بتیاں لے کر اپنی کمر کے گرد ایک رسی سے باندھ لیتا اور اپنی ناف کی وڈیو بناتا تاکہ میں اسے مختلف زیویے سے دیکھ پاوں، اور دیکھوں کہ یے کیا کام کرتا ہے۔ (ہنسی)
I also like to modify household appliances. This is an automatic night light. Some of you might have them at home. I would cut out the light sensor, add an extension line, and use modeling clay, stick it onto the television, and then I would videotape my eye, and using the dark part of my eye tricking the sensor into thinking it's night time, so you turn on the lightbulb. The white of the eye and the eyelid will trick the sensor into thinking it's daytime, and it will shut off the light.
مجھے گھریلو اشیا کو ایک نئ شکل دینے کا بھی شوق ہے۔ یہ ایک خود کار رات کی بتی ہے. آپ میں سے کچھ کے پاس گھر پر ہو گی. میں روشنی کا سینسر کاٹ کے، ایک تار اس کے ساتھ لگاتا، اور مٹی سے اسکو ٹی وی سے جوژ دیتا، اور پھر میں اپنی آنکھ کی ویڈیو بناتا، اور اپنی آنکھ کا کالا حصہ استعمال کرتا تاکہ سینسر کو یہ معلوم ہو کہ رات کا وقت ہے، اس طرح لایٹ جل جاتی ہے۔ آنکھ کا سفید حصہ اور پپوٹا سے سینسر کو یہ معلوم ہو گا کے دن کا وقت ہے، اور لایٹ بند ہو جایگی۔
I wanted to collect more different types of eyes, so I built this device using bicycle helmets, some lightbulbs and television sets. It would be easier for other people to wear the helmet and record their eyes. This device allows me to symbolically extract other people's eyes, so I have a diversity of eyes to use for my other sculptures. This sculpture has four eyes. Each eye is controlling a different device. This eye is turning itself around in a television. This eye is inflating a plastic tube. This eye is watching a video of another piece being made. And these two eyes are activating glowing water. Many of these pieces are later on shown in museums, biennials, triennial exhibitions around the world.
میں آنکھوں کی مختلف اقسام جمع کرنا چاہتا تھا، تو میں نے سائیکل ہیلمیٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس آلہ کی تعمیر کی، جس میں کچھ بتیاں اور ٹی وی شامل تھے۔ ہیلمیٹ پہن کے دوسروں کے لئے یہ آسان ہو جائے گا کہ وہ اپنی آنکھوں کی ویڈیو رکارڈ کر لیں۔ اس آلے سے مجھے مختلف لوگوں کی آنکھوں کے نمونے مل جاتے ہیں، اس طرح میرے پاس مختلف آنکھیں ہو جاتیں ہیں جو میں اپنے دوسرے مجسموں کے لیے استعمال کر سکتا ہوں. اس مجسمے کی چار آنکھوں ہیں. ہر آنکھ مختلف آلہ چلاتی ہے. یہ آنکھ ایک ٹیلی ویژن میں خود گردش کر رہی ہے. یہ آنکھ ایک پلاسٹک ٹیوب پھلا رہی ہے. یہ آنکھ ایک اور چیز بنتے ہوے دیکھ رہی ہے۔ اور یہ دو آنکھوں چمک دار پانی کو چالو کر رہی ہیں. بعد میں ان میں سے بہت شاہکار عجائب گھر، biennials, triennial نماش میں پوری دنیا میں دکھاے جاتے ہیں۔
I love science and biology. In 2007, I was doing a research fellowship at the Smithsonian Natural History Museum looking at bioluminous organisms in the oean. I love these creatures. I love the way they look, the way they feel. They're soft, they're slimy, and I was fascinated by the way they use light in their environment, either to attract mates, for self-defense, or to attract food. This research inspired my work in many different ways, things like movement or different light patterns. So I started gathering a lot of different types of material in my studio and just experimenting and trying this out, trying that out, and seeing what types of creatures I can come up with. I used a lot of computer cooling fans and just kind of put them together and see what happens. This is an 8,000-square-foot installation composed of many different creatures, some hanging from the ceiling and some resting on the floor. From afar, they look alien-like, but when you look closer, they're all made out of black garbage bags or Tupperware containers.
مجھے سائنس اور حیاتیات سے محبت ہے. 2007 میں، میں ریسرچ فیلو شپ کر رہا تھا اسمتھ سونین نیچرل ہسٹری میوزیم میں وہاں چمکتے ہوے حیتاتیات کو دیکھتے ہوے۔ مجھے ان سے محبت ہے۔، جیسے یہ دکھتے ہیں اور جو انکو دیکھ کے محسوس ہوتا ہے۔ یہ نرم اور سلایمی سے ہوتے ہیں، اور جس طرح یہ روشنی استعمال کرتے تھے اپنے ماحول میں، چاہے دوسری جنس کو مائل کرنے کے لیے یا دفاع کے لیے یا خوراک کو پانے ک لیے۔ اس تحقیق سے مجھے مختلف طریقوں سے روشنائ ملی، جیسے کے حرکت یا روشنی کے مختلف نقوش۔ تو میں نے مختلف چیزیں جمع کرنا شروع کیں اپنے سٹوڈیو کے لیے تاکہ میں تجربے کر پاوں کبھی کسی چیز کے ساتھ تو کبھی دوسری کہ ساتھ، تاکہ میں یہ دیکھ پاوں کہ میں کیسی مخلوقات تیار کر سکتا ہوں۔ میں نے کمپیوٹر کے کولنگ فینز کا بھی ھرپور استعمال کیا اور انہں اکھٹا رکھ کر دیکھا کے اسکا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ یہ ایک 8،000 مربع فٹ کی تنصیب ہے جو مختلف مخلوقات پر مشتمل ہے، کچھ چھت سے لٹکے ہوے ہیں اور کچھ فرش پر ہیں. دور سے یہ خلائ مخلوق لگتے ہیں، لیکن جب قریب سے دیکھا جاے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب سیاہ ردی کے تھیلے سے بنے ہیں یا Tupperware کے ڈبوں سے۔
I'd like to share with you how ordinary things can become something magical and wondrous. (Applause) Thank you. (Applause)
میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کس طرح عام چیزوں سے کتنی حیرت انگیز اور جادوئ اشیاء بن سکتی ہیں۔ (تالیاں) شکریہ۔ (تالیاں)