Today I'm going to show you an electric vehicle that weighs less than a bicycle, that you can carry with you anywhere, that you can charge off a normal wall outlet in 15 minutes, and you can run it for 1,000 kilometers on about a dollar of electricity. But when I say the word electric vehicle, people think about vehicles. They think about cars and motorcycles and bicycles, and the vehicles that you use every day. But if you come about it from a different perspective, you can create some more interesting, more novel concepts.
آج میں آپکو بجلی سے چلنی والی گاڑی دکھاؤں گا- جو سائیکل سے کم وزنی ہے ، جو آپ ہر جگہ لے جاسکتے ہیں ، جو آپ ١٥ منٹ میں چارج کر سکتے ہیں ، اور جو آپ ہزار کلومیٹر چلا سکتے ہیں ایک ڈولر کے خرچ پر - مگر جب میں کہتا ہوں کہ یہ بجلی کی گاڑی ہے ، تو لوگ سوچتے ہیں ، موٹر گاڑی ، موٹر سائیکل اور سائیکل جو آپ روزانہ استعمال کرتے ہیں - مگر اگر آپ تھوڑا مختلف سوچیں ، آپ ایک دلچسپ اور اور اچھے خیال کو جنم دے سکتے ہیں -
So we built something. I've got some of the pieces in my pocket here. So this is the motor. This motor has enough power to take you up the hills of San Francisco at about 20 miles per hour, about 30 kilometers an hour, and this battery, this battery right here has about six miles of range, or 10 kilometers, which is enough to cover about half of the car trips in the U.S. alone. But the best part about these components is that we bought them at a toy store. These are from remote control airplanes. And the performance of these things has gotten so good that if you think about vehicles a little bit differently, you can really change things.
تو ہم نے ایک چیز بنائی - میری جیب میں کچھ حصّے ہیں - یہ موٹر ہے - اس موٹر میں اتنی طاقت ہے کہ یہ آپ کو ٢٠ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ' سان فرانسسکو ' کی پہاڑیوں پر چلا سکتا ہے ، یعنی تقریباً ٣٠ کلومیٹر فی گھنٹہ کے برابر ، اور اس بیٹری میں گنجائش ہے کہ یہ آپ کو ٦ میل یا ١٠ کلومیٹر لے جا سکے ، جو امریکہ میں چلنے والی گاڑیوں کے آدھے سفر کے برابر ہے - مگر سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ چیزیں ہم نے کھلونوں کی دکان سے لی ہیں - یہ ریموٹ سے چلنے والے جہازوں سے لی ہیں - اور ان کی کارکردگی اتنی اچھی ہوگئی ہے کہ اگر آپ تھوڑا مختلف سوچیں تو ، آپ تبدیلی لا سکتے ہیں -
So today we're going to show you one example of how you can use this. Pay attention to not only how fun this thing is, but also how the portability that comes with this can totally change the way you interact with a city like San Francisco.
تو آج ہم آپ کو اس کے استعمال کی مثال دکھاتے ہیں - اب دیکھیں کہ یہ نہ صرف کتنی تفریح چیز ہے ، بلکہ لانے - لیجانے میں آسانی کے بائث ، ' سان فرانسسکو ' جیسے شہر سے آپ کا تعلق کتنا مختلف ہو جاتا ہے -
(Music) [6 Mile Range] [Top Speed Near 20mph] [Uphill Climbing] [Regenerative Braking]
( موسیقی ) [ ٦ میل فاصلہ طے ] [ ٢٠ میل فی گھنٹہ رفتار ] [ پہاڑی پر چڑھائی ] [ نئے دور کی بریکیں ]
(Applause) (Cheers)
( تالیاں ) ( خوشی کا اظہار )
So we're going to show you what this thing can do. It's really maneuverable. You have a hand-held remote, so you can pretty easily control acceleration, braking, go in reverse if you like, also have braking. It's incredible just how light this thing is. I mean, this is something you can pick up and carry with you anywhere you go.
تو ہم دکھاتے ہیں کہ یہ چیز کیا کرسکتی ہے - اس کو چلانا آسان ہے - آپ کے ہاتھ میں ریموٹ ہوتا ہے ، جس سے آپ رفتار اور بریکوں پر قابو رکھتے ہیں ، پیچھے جاسکتے ہیں اور بریک کرسکتے ہیں - یہ ناقابل یقین حد تک ہلکی ہے - آپ اس کو اٹھا کر کہیں بھی لے جا سکتے ہیں -
So I'll leave you with one of the most compelling facts about this technology and these kinds of vehicles. This uses 20 times less energy for every mile or kilometer that you travel than a car, which means not only is this thing fast to charge and really cheap to build, but it also reduces the footprint of your energy use in terms of your transportation. So instead of looking at large amounts of energy needed for each person in this room to get around in a city, now you can look at much smaller amounts and more sustainable transportation.
اب میں آپ کو اس ٹیکنالوجی اور ان گاڑیوں کے زبردست حقائق کو بتادوں - یہ ٢٠ گنا کم توانائی استعمال کرتی ہے ہر مل یا کلومیٹر جو آپ گاڑی میں استعمال کرتے ہیں ، یعنی کہ یہ نہ صرف جلدی چارج ہوجاتی ہے اور آسانی سے بن جاتی ہے ، بلکہ یہ توانائی کے استعمال کا دباؤ کم کرتی ہے جو آپ نقل و حمل میں صرف کرتے ہیں - تو اس کمرے میں موجود افرار کے شہری سفر میں توانائی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی بجاۓ ، اب آپ توانائی کے کم استعمال اور پائیدار سفر پر توجہ دے سکتے ہیں -
So next time you think about a vehicle, I hope, like us, you're thinking about something new.
تو اگلی بار آپ ایک گاڑی کے بارے میں سوچیں ، مجھے امید ہے ، کہ آپ ہماری طرح ، کچھ نیا سوچیں گے -
Thank you.
شکریہ -
(Applause)
( تالیاں )