So when was the last time that you wrote a handwritten note? It's probably been a while.
آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے تحریر کب لکھی تھی؟ شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔
[The Way We Work]
[ہم کس طرح کام کرتے ہیں]
Technology has changed the way we communicate. We send emails, not letters, text messages, not phone calls. We order delivery instead of cooking dinners in our kitchen. All in the name of efficiency. But here's the point. Technology has made it easier to communicate. But it hasn't made it easier to connect with other human beings.
ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں، ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔ ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔ سب کچھ تیزی کے نام پر۔ لیکن بات یہ ہے۔ ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔
I've found that the secret to connecting in the high-tech, fast-paced world that we live in, is doing a few small things the old-fashioned way.
میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں، کہ کچھ چھوٹی چیزیں پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔
Write a letter. I've written thousands of handwritten notes. Thanking people for advice, thanking them for an interview. It just puts that extra effort to show someone that you really care and that you're willing to go above and beyond. Some advice for writing a thank-you letter is to really make it clear to the person that you're writing to the impact that they have had on your life. Talk about something specific. Like "Thank you for the advice that you gave me. It's because of the advice you gave me, that I am now doing x." People are looking to make a difference. And so if you can show someone that they've really had an impact on the life that you're living, the life you're pursuing, it could have a huge impact.
خط لکھیئے۔ میں نے اپنے ہاتھوں سے ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔ لوگوں کا مشورے کا شکریہ، انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔ یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ کر گزرنے والے ہیں۔ کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے یہ ہیں کہ واضح کریں اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔ کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔ جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔ آپ کے مشورے کی بدولت، میں اب یہ کر رہا ہوں۔" لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔ اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ واقعی ان کا اثر ہوا ہے اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں، زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں، اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔
Pick up the phone and dial. We've hired thousands of employees. And I've personally called every single one of them to welcome them to the Compass family. I'm able to set the tone of really what I want the company to be. Where, you know, people go above and beyond to make people feel welcomed and to give people a sense of belonging. And sometimes I call people on their last day of work. When people leave, sometimes they're more transparent than they ever were when they were still at the company. And so it's a great opportunity to get feedback that is very hard to get otherwise.
فون اٹھائیے اور ملائیے۔ ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔ اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو ذاتی طور پر فون کیا ہے کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔ میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔ اور کبھی میں لوگوں کو کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔ جب لوگ چلے جاتے ہیں، بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں اس سے بھی کہیں زیادہ جب وہ کمپنی میں تھے۔ اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔
Ask interesting and meaningful questions when you get outside of the office. When I'm traveling the country, every night I'll have dinner with people in the company. And I like to ask questions like "What's your underlying motivation? What's something that's happened this week that meant a lot to you?" And when you go around the table, and people really open up and are able to engage, it sets a different tone. When people come back to the office, they can see each other and they know each other in a deeper way.
جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔ جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں، روزانہ رات کا کھانا ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔ اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں "آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟ اس ہفتے ایسا کیا ہوا جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟" اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں، اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں اور حصہ لیتے ہیں، یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔ جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں، وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔
Answer questions with honesty. You know how it feels when you go into an elevator and someone says, "How was your weekend?" It could've been the best weekend ever, you could've met the love of your life, and you would say, "Good, how was yours?" If you want to connect with people, then you have to open up. I'm not always that good at it, and I imagine most people aren't. But that's why being open stands out so much, because most people aren't.
ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔ آپ نے محسوس کیا ہو گا جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟" یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے، آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے، اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟" اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو، آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔ میں اس میں ماہر نہیں ہوں، اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔ لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے، کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔
Turn the video on. I would always recommend a videoconference over a phone call. Because that's when you can see the real personality come out. When you're on video, you're forced to be present. It's almost a forcing mechanism to be in the moment.
ویڈیو آن کریں۔ میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔ کیونکہ ایسے ہی آپ اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔ جب آپ ویڈیو پر ہوں، آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔
Nobody succeeds alone. The more you can take time to develop genuine, authentic relationships, the more you're going to be able to realize your dreams. You're going to be able to take big risks and know that there's a network of people to cheer you on and to support your efforts.
اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔ آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں، اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے آپ کو خوش اور آپ کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔