This is really a two-hour presentation I give to high school students, cut down to three minutes. And it all started one day on a plane, on my way to TED, seven years ago. And in the seat next to me was a high school student, a teenager, and she came from a really poor family. And she wanted to make something of her life, and she asked me a simple little question. She said, "What leads to success?" And I felt really badly, because I couldn't give her a good answer.
یہ اصل میں دو گھنٹے کی پریزنٹیشن ہے جو میں ہائی اسکول کے طالب علموں کو دیتا ہوں، تین منٹ تک کم کردی گئی ہے. اور یہ سب ایک دن ہوائی جہاز پر شروع ہوا، TED جاتے ہوئے، سات سال پہلے. اور میرے ساتھ والی سیٹ میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ، ایک نوجوان تھی، اور وہ بہت ہی غریب خاندان سے تھی. اور وہ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھی، اور اس نے مجھ سے ایک سادہ سا چھوٹا سوال پوچھا تھا. اس نے کہا کہ، "کیا چیز کامیابی کی طرف لے جاتی ہے؟" اور مجھے واقعی بری طرح محسوس ہوا، کیونکہ میں اسے ایک اچھا جواب نہیں دے سکا.
So I get off the plane, and I come to TED. And I think, jeez, I'm in the middle of a room of successful people! So why don't I ask them what helped them succeed, and pass it on to kids? So here we are, seven years, 500 interviews later, and I'm going to tell you what really leads to success and makes TEDsters tick.
تو میں ہوائی جہاز سے اترا، اور میں TED آگیا. اور مجھے لگتا ہے کہ، میں کامیاب لوگوں کے کمرے کے وسط میں ہوں! تو میں ان سے کیوں نہیں پوچھتا کہ کس چیز نے انکے کامیاب ہونے میں مدد کی، اور اسے بچوں کو منتقل کروں؟ تو ہم یہاں ہیں، سات سال، 500 انٹرویوز کے بعد، اور میں آپکو بتاوگا کہ کیا چیز واقعی میں کامیابی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور TED-sters کردیتا ہے.
And the first thing is passion. Freeman Thomas says, "I'm driven by my passion." TEDsters do it for love; they don't do it for money.
اور پہلی چیز جنون ہے. فریمین تھامس کہتے ہیں، "میں نے اپنے جنون سے حوصلہ افزائی پائی ہے." TED-sters اسے پیار کے لئے کرتے ہیں، وہ اسے پیسے کے لئے نہیں کرتے.
Carol Coletta says, "I would pay someone to do what I do." And the interesting thing is: if you do it for love, the money comes anyway.
کیرول کولیٹا کہتی ہیں، "میں کسی کو ادائیگی کرسکتی ہوں جو وہی کرے جیسا میں کرتی ہوں." اور دلچسپ بات یہ ہے کہ، اگر آپ اسے پیار کے لئے کرتے ہیں،تو پیسے بھی آہی جاتے ہیں.
Work! Rupert Murdoch said to me, "It's all hard work. Nothing comes easily. But I have a lot of fun." Did he say fun? Rupert? Yes!
کام! روپرٹ مرڈوک نے مجھ سے کہا، "یہ سب سخت محنت ہی ہے. کچھ بھی آسانی سے نہیں آتا. لیکن میں نے بہت لطف اٹھایا ہے. " کیا کہا اس نے، لطف؟ روپرٹ؟ جی ہاں!
(Laughter)
TED-sters کام میں لطف اٹھاتے ہیں. اور وہ سخت محنت کرتے ہیں.
TEDsters do have fun working. And they work hard. I figured, they're not workaholics. They're workafrolics.
میں نے اندازہ لگایا کہ، وہ workaholics نہیں ہیں. وہ workafrolics ہیں.
(Laughter)
اچھا! ایلکس گارڈن کا کہنا ہے، "کامیاب ہونے کے لئے کسی چیز میں گھس جاؤ
Good!
(Applause)
Alex Garden says, "To be successful, put your nose down in something and get damn good at it." There's no magic; it's practice, practice, practice.
اور اس میں بہت اچھا ہوجاؤ." یہ کوئی جادو نہیں ہے،یہ مشق، مشق، مشق ہے. اور ہے توجہ مرکوز کرنا. Norman Jewison نے مجھ سے کہا،
And it's focus. Norman Jewison said to me, "I think it all has to do with focusing yourself on one thing."
"میرے خیال میں یہ سب اپنی توجہ کو ایک چیز پر کو مرکوز کرنے کی بات ہے" اور زور لگانا. ڈیوڈ گیلو کا کہنا ہے، "اپنے آپ کو زور لگاؤ.
And push! David Gallo says, "Push yourself. Physically, mentally, you've got to push, push, push." You've got to push through shyness and self-doubt.
جسمانی طور پر، ذہنی طور پر، آپ کو چاہیئے کہ، زور، زور، زور لگاؤ." آپکو شرمیلے پن اور خود پر شکوک و شبہات سے نکلنے کے لیے زور لگانا ہے. گولڈی ہان کا کہنا ہے، "مجھے ہمیشہ خود پر شکوک و شبہات تھے.
Goldie Hawn says, "I always had self-doubts. I wasn't good enough; I wasn't smart enough. I didn't think I'd make it."
میں کافی اچھی نہیں تھی، نہ میں کافی ہوشیار تھی. مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں کر سکوں گی."
Now it's not always easy to push yourself, and that's why they invented mothers.
اب یہ ہمیشہ آسان نہیں کہ اپنے آپ کو آگے بڑھاتے رہو، اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مائیں ایجاد کیں. (ہنسی)
(Laughter)
(Applause) Frank Gehry said to me, "My mother pushed me."
فرینک گیہری -- فرینک گیہری نے مجھ سے کہا، "میری ماں نے میری ہمت بڑھائی."
(Laughter)
خدمت! Sherwin Nuland کہتے ہیں، "ایک ڈاکٹر کے طور پر خدمت کرنا خوش قسمتی تھی."
Serve! Sherwin Nuland says, "It was a privilege to serve as a doctor."
اب بہت سارے بچے مجھے بتاتے ہیں کہ وہ کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں.
A lot of kids want to be millionaires. The first thing I say is: "OK, well you can't serve yourself; you've got to serve others something of value. Because that's the way people really get rich."
اور پہلی بات جو میں ان سے کہتا ہوں، "اچھا، ٹھیک ہے آپ اپنی خدمت تو نہیں کرسکتے، پھر آپ کو چاہیئے کہ دوسروں کی بہترین خدمت کریں. کیونکہ اسی طرح سے واقعی میں لوگ امیر ہوسکتے ہیں."
Ideas! TEDster Bill Gates says, "I had an idea: founding the first micro-computer software company." I'd say it was a pretty good idea. And there's no magic to creativity in coming up with ideas -- it's just doing some very simple things. And I give lots of evidence.
خیالات - نظریات. TED-ster بل گیٹس کا کہنا ہے، "مجھے ایک خیال آیا تھا -- سب سے پہلے مائکروکمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی کی بنیاد رکھنے کا." میں کہوں گا کہ یہ ایک بہت اچھا خیال تھا. اور نظریات پیش کرنے کے لئے تخلیقی صلاحیتوں کو کسی جادو کی ضرورت نہیں، یہ بعض بہت ہی آسان چیزیں کرنے کی بات ہے. اور میں بہت سے دلائل دیتا ہوں.
Persist! Joe Kraus says, "Persistence is the number one reason for our success." You've got to persist through failure. You've got to persist through crap! Which of course means "Criticism, Rejection, Assholes and Pressure."
اڑے رہو. جو کراوس کہتے ہیں، "مستقل لگے رہنا ہماری کامیابی کے لئے اول وجہ ہے." آپ ناکامی کی صورت میں بھی اڑے رہو. آپ بیکاری کی صورت میں بھی اڑے رہو! یقینآ اسکا مطلب ہے "تنقید، نامنظوری، کمینے اور دباؤ." (ہنسی)
(Laughter)
تو، بڑے سے-- اس سوال کا جواب بہت اسان ہے:
So, the answer to this question is simple: Pay 4,000 bucks and come to TED.
4،000 رقم ادا کریں اور TED آجائیں.
(Laughter)
یا ناکام رہنے کی صورت میں، یہ آٹھ چیزیں کریں -- اور میرا یقین کریں
Or failing that, do the eight things -- and trust me, these are the big eight things that lead to success.
یہ بڑی آٹھ چیزیں ہیں جو کامیابی تک لے کرجاتی ہیں.
Thank you TEDsters for all your interviews!
آپ تمام TED-sters کا آپکے انٹرویوز کے لیے شکریہ!
(Applause)