One of the things that defines a TEDster is you've taken your passion, and you've turned it into stewardship. You actually put action to the issues you care about. But what you're going to find eventually is you may need to actually get elected officials to help you out. So, how do you do that?
ايک چيز جو ٹيڈسٹر کو بیان کرتی ہے وہ ہے آپ کا جذبہ وہ جذبہ جس کو آپ نے منتظم رسد ميں بدل ديا ہے، آپ ان مسائل کے بارے ميں کاروئی کرتے ہيں جن کے بارے میں آپ کو فکر ہے مگر آخر میں آپ جان جائيں گيں کہ آپ کو شائد منتخب نمائندوں کی ضرورت پڑے مدد کیلے. تو يہ آپ کيسے کريں گيں؟
One of the things I should probably tell you is, I worked for the Discovery Channel early in my career, and that sort of warped my framework. So, when you start to think about politicians, you've got to realize these are strange creatures. Other than the fact that they can't tell directions, and they have very strange breeding habits, how do you actually work with these things? (Laughter) What we need to understand is: What drives the political creature? And there are two things that are primary in a politician's heart: One is reputation and influence. These are the primary tools by which a politician can do his job. The second one -- unlike most animals, which is survival of the species -- this is preservation of self. Now you may think it's money, but that's actually sort of a proxy to what I can do to preserve myself.
ايک چيز جو شاید مجھے آپ کو بتا نی چاہيے ميں پہلے ڈسکوری چينل کے ليے کام کرتا تھا. جو اس کی بنياد ہے اس ليے جب آپ سياست دانوں کے بارے ميں سوچنا شروع کريں تو آپ کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہيے کہ يہ عجيب و غريب مخلوق ہیں اس بات کے علاوہ کہ ان کو راستے بتاتے نہيں آتے ان کی افزائش کی عادتيں بہت عجيب ہيں آپ ان کے ساتھ کام کیسے کر سکتے ہیں؟ ہميں يہ سمجنھے کی ضرورت ہے اس سياسی مخلوق کو کیا چیز چلاتی ہے؟ دو بنيادی چيذيں ہيں جو سياست دانوں کے دل ميں ہوتيں ہيں ایک ہے شہرت اور اثر و رسوخ يہ بنيادی آلات ہيں جن سے سياست دان اپنا کام کر سکتا ہے دوسری چيز جو باقی جانورں کے برعکس ہے وہ ہے اپنی نوع کی بقا کی بجانے اپنی بقا ہے اب آپ يہ سوچ سکتے ہيں يہ دولت ہے مگر يہ ايک طرح کا بالواسطہ طریقہ ہے جس سے ميں اپنے آپ کی حفاظت کرسکتا ہوں
Now, the challenge with you moving your issue forward is these animals are getting broadcast to all the time. So, what doesn't work, in terms of getting your issue to be important? You can send them an email. Well, unfortunately, I've got so many Viagra ads coming at me, your email is lost. It doesn't matter, it's spam. How about you get on the phone? Well, chances are I've got a droid who's picking up the phone, "Yes, they called, and they said they didn't like it." That doesn't move. Face to face would work, but it's hard to set it up. It's hard to get the context and actually get the communication to work. Yes, contributions actually do make a difference and they set a context for having a conversation, but it takes some time to build up.
اب آپ کو اپنا مسئلہ آگے بڑھانے میں مشکل یہ ہے کہ ہروقت يہ جانور نشر ہوتے ہيں لہذا کیا چیز آپ کے مسئلے کو اہمیت نہیں دلائے گی؟ آپ ان کو ای ميل کر سکتے ہيں مگر بدقسمتی سے يہ ميرے پاس بہت ذياہ ہيں وياگرہ کے اشتہارات مجھے آ رہے ہیں آپ کی ای ميل ان ميں گم ہوگئ ہے کوئی بات نہی کيونکہ يہ ردی ہے فون کے بارے ميں کيا خيال ہے؟ ہو سکتا ہے کہ میرے پاس کوئی مشین ہو جو فون کا جواب دیتی ہو. جی ہاں انہوں نے فون کيا اور کہا کہ انہيں يہ پسند نہيں۔ يہ موثر نہں بالمشافہ ملا قات ٹھيک رہے گی. مگر اس کا بندوبست کرنا مشکل ہے پس منظر حاصل کرنا اور اصل رابطہ قائم کرنا مشکل ہے جی ہاں مدد فرق ڈالتی ہيں اور یہ گفتگو کےليے پس منظر بناتی ہيں۔ مگر اس کےليے وقت درکار ہے
So what actually works? And the answer is rather strange. It's a letter. We live in a digital world, but we're fairly analog creatures. Letters actually work. Even the top dog himself takes time every day to read 10 letters that are picked out by staff. I can tell you that every official that I've ever worked with will tell you about the letters they get and what they mean. So, how are you going to write your letter? First of all, you're going to pick up an analog device: a pen. I know these are tough, and you may have a hard time getting your hand bent around it, (Laughter) but this is actually critical. And it is critical that you actually handwrite your letter. It is so novel to see this, that somebody actually picked up an analog device and has written to me. Second of all, I'm going to recommend that you get into a proactive stance and write to your elected officials at least once a month. Here's my promise to you: If you are consistent and do this, within three months the elected official will start calling you when that issue comes up and say, "What do you think?"
پھر آخر کيا چیز کارآمد ہے؟ اس کا جواب ذرا عجیب ہے يہ ايک خط ہے ہم ڈیجیٹل دنيا ميں رہتے ہيں مگر ہم ڈیجیٹل مخلوق نہیں ہيں۔ خطوط حقیقتاً کام کرتے ہيں حتی کہ صدر مملکت خود ہر روذ دس خطوط پڑنے کا وقت نکالتے ہيں۔ جو سٹاف منتخب کرتا ہے ميں يہ آپ کوبتا سکتا ہوں کہ ہر عہدیدار جس کے ساتھ ميں نے کام کيا ہے وہ آپ کو ان خطوط کے بارے ميں بتائيں گيں جو انھیں آتے ہیں اور ان کے کيا معنی ہيں لہذا آپ اپنا خط کيسے لکھیں گيں؟ سب سے پہلے آپ ليں گيں ايک analog آلہ يعنی ايک قلم مجھے معلوم ہے يہ سخت ہے اور آپ کو مشکل کا سامنا بھی ہو سکتا ہے اپنا ہاتھ اس ک اردگرد موڑنے میں لیکن یہ بہت اہم ہے. يہ اہم ہے کہ آپ اپنے ہاتھ سے يہ خط لکھیں یہ ديکھ کر انوکھا پن محسوس ہوتا ہے کہ کسي نے ايک آلہ پکڑا اور مجھے خط لکھا دوسری چيز جس کا میں مشورہ دوں گا کہ آپ پہل کرنے کا رويہ اختيار کريں اوراپنے منتخب عہدادار کو کم از کم مہينے ميں ايک بار لکھیں يہ ميرا آپ سے وعدہ ہے اگر آپ یہ کام مسلسل کريں تو تين ماہ کے اند آپ کا منتخب عہدادار آپ کو فون کرنا شروع کر دے گا جب وہ مسئلہ سامنے آئے گا تو وہ آپ سے پوچھے گا "آپ کا کيا خيال ہے؟"
Now, I'm going to give you a four paragraph format to work with. Now, when you approach these animals, you need to understand there's a dangerous end to them, and you also need to approach them with some level of respect and a little bit of wariness. So in paragraph number one, what I'm going to tell you to do is very simply this: You appreciate them. You may not appreciate the person, you may not appreciate anything else, but maybe you appreciate the fact that they've got a tough gig. When animals are going to make a point, they make the point. They don't spend a lot of time dicking around. So, here you go. (Laughter) Paragraph number two: You may actually have to just get very blunt and say what's really on your mind. When you do this, don't attack people; you attack tactics. Ad hominem attacks will get you nowhere. Paragraph number three: When animals are attacked or cornered, they will fight to the death, so you have to give them an exit. Most of the time, if they have an exit strategy, they should take it. "Obviously, you're intelligent. If you had the right information, you would have done the right thing." (Laughter) Lastly, you want to be the nurturing agent. You're the safe place to come in to. So, in paragraph number four, you're going to tell people, "If no one is providing you with this information, let me help." (Laughter)
اب ميں آپ کو بتانے جا رہا ہوں استمعال کے ليے چار پیرا گراف کی ترتیب جب آپ ان حيوانات کے قريب جائيں تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ ان کا ایک خطرناک پہلو بھی ہے اور آپ کو ان کے قریب بھی جانا ہے تھوڑی بہت احتیاط اور عزت کے ساتھ. اسليے پيرا نمبر ايک ميں جو ميں آپ کو بتانے جار رہا ہوں وہ کرنا بہت آسان ہے۔ آپ انکی تعریف کريں. شاید آپ اس بندے کی تعریف نہ کریں، نہ ہی کسی اور چیز کی مگر ہو سکتا ہے کہ آپ اس بات کی قدر کریں کہ ان کا کام سخت ہے. جب کوئی جانور بات کرنے والا ہوگا تو وہ بات کرے گا وہ وقت ضائع نہيں کرتے چنانچہ ايسا کريں پيرا نمبر دو آپ کو شائد کافی صاف گو ہونا پڑے اور وہ سب کچھ کہيں جو آپ کے دماغ ميں ہے. جب آپ ایسا کريں تو لوگوں پر چڑھائی نہ کريں آپ ان کے طریقہ کار پر تنقید کريں. کسی پر تنقید کرنے سے آپ کو کچھ نہيں حاصل ہو گا پيرا نمبر تين جب جانوروں پر حملہ ہوتا ہے يا ان کو گھير ليا جاتا ہے تو وہ آخری سانس تک مقابلہ کريں گيں لہذا آپ نے ان کو نکلنے کا راستہ دینا ہے اکثر اوقات اگر ان کے پاس نکلنے کی ترکیب ہو تو ان کو اس کا استعمال کرنا چاہیے. ظاہر ہے آپ زہین ہيں اگر آپ یہ پاس صيح معلومات تھی تو آپ نے ٹھيک ہی کيا ہو گا آخر ميں آپ پرورش کا باعث بننا ہو گا آپ کو پناہ گاہ بننا ہو گا چنا نچہ پيرا نمبر چار ميں آپ لوگوں کو بتائيں گيں کہ "اگر آپ کی کوئي معلومات نہيں دے رہا تو مجھے مدد کرنے ديں"
Animals do displays. They do two things: They warn you or they try to attract you and say, "We need to mate." You're going to do that by the way you sign your letter. You do a number of things: you're a vice president, you volunteer, you do something else. Why is is this important? Because this establishes the two primary criteria for the political creature: that you have influence in a large sphere, and that my preservation depends on you.
جانور اظہار کرتے ہيں - وہ دو کام کرتيں ہيں وہ آپ کو ڈرائیں گے يا آپ کو گرویدہ بنانے کی کوشش کريں گے اور کہيں گيں کہ "ہميں <i>*</i>* کرنا چاہيے" آپ يہ کريں گيں اپنے خط پر دستخط کرنے کے طريقے کے ذريعے ہو سکتا ہے آپ کافی کچھ کرتے ہیں, آپ نائب صدر ہیں. آپ رضاکار ہیں, آپ کچھ اور کرتے ہیں. يہ اہم کيوں ہے؟ کیوں کہ اس سے دو باتوں کا پتا چلتا ہے جو سیاسی مخلوق ک لیے بنیادی ضرورتیں ہیں کہ آپ کا اثر و رسوخ وسیع ہے اور میری بقا کا انحصار آپ پر ہے
Here is one very quick hack, especially for the feds in the audience. Here's how you mail your letter. First of all, you send the original to the district office. So, you send the copy to the main office. If they follow protocol, they'll pick up the phone and say, "Hey, do you have the original?" Then some droid in the back puts the name on a tickler and says, "Oh, this is an important letter." And you actually get into the folder that the elected official actually has to read.
ايک چھوٹا سا ٹوٹکا خاص طور پر آپ ميں جو سرکاری ملازم ہيں آپ خط کو اس طرح بھيجيں سب سے پہلے آپ اصل خط ضلعی دفتر بھيجيں اورخط کی نقل کو مرکزی دفتر بھيجيں اگر وہ صحیح طریقہ پر عمل کرتے ہیں تو فون کر کہ آپ ے پوچھیں گی "کیا آپ کے پاس اصل ہے؟" پھر کوئی مشین نما آدمی آپ کے نام کے ساتھ نشان لگاتا ہے اور کہتا ہے کہ "اوہ یہ تو اہم خط ہے" آپ کا خط اس فہرست ميں آجائے گا جس کو منتخب عہدادار نے پڑھنا ہے
So, what your letter means: I've got to tell you, we are all in a party, and political officials are the pinatas. (Laughter) We are harangued, lectured to, sold, marketed, but a letter is actually one of the few times that we have honest communication. I got this letter when I was first elected, and I still carry it to every council meeting I go to. This is an opportunity at real dialogue, and if you have stewardship and want to communicate, that dialogue is incredibly powerful. So when you do that, here's what I can promise: You're going to be the 800 pound gorilla in the forest.
تو آپ کی چٹھی کا کيا مطلب ہے ميں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہم سب ایک دعوت میں ہیں اورمنتخب عہداداران وہ کھلونا ہے جسے ہر کوئی توڑنا چاہتا ہے (قہقے) ہميں تقريريں زبردستی سنائيں جاتيں ہيں بیچا جاتا ہے ہماری تشہیر کی جاتی ہے مگر خط ان چند لمحوں میں سے ہے کے زريعے دیانت دار رابطہ ہوتا ہے یہ خط مجھے تب ملا تھا جب میں پہلی بار منتخب ہوا تھا اور میں ابھی تک اسے ہر کونسل کے اجلاس میں اپنے ساتھ لے جاتا ہوں يہ حقیقی گفتگو کرنے کا موقع ہے اگر آپ منتظم رسد ہيں اور رابطہ قائم کرنا چاہتے ہيں مکالمہ گوئی نہائت مؤثر زريعہ ہے اگر آپ ايسا کريں گيں تو ميں آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کا طوطی بولنے لگے گا
Get writing.
لکھنا شروع کيجے
(Applause)
(تالياں)