I was thinking about my place in the universe, and about my first thought about what infinity might mean, when I was a child. And I thought that if time could reach forwards and backwards infinitely, doesn't that mean that every point in time is really infinitely small, and therefore somewhat meaningless. So we don't really have a place in the universe, as far as on a time line. But nothing else does either. Therefore every moment really is the most important moment that's ever happened, including this moment right now. And so therefore this music you're about to hear is maybe the most important music you'll ever hear in your life.
،میں کائنات میں اپنے مقام کے بارے میں سوچ رہی تھی ،اور میری پہلی سوچ تھی کہ لامحدود کا کیا مطلب ہو سکتا ہے .جب میں چھوٹی تھی اور میں نے سوچا کے اگر وقت پہنچ سکے ،آگے اور پیچھےلا محدود طور پر اسس کا مطلب یہ نہیں کہ ،وقت کا ہر نقطہ بہت چھوٹا اور لا محدود ہے ،اور اس وجہ سے کسی حد تک بے معنی ،تو ہمارا واقعی اسس کائنات میں کوئی مقام نہیں ہے ،جہاں تک بر وقت رہنے کی بات ہے .لیکن اور کوئی چیز بھی کچھ نہیں کرتی لہذا ہر پل واقعی میں سب سے اہم لمحہ ہے .جو کبھی ہوا ہے، ابھی اس پل سمیت اور اس لیے یہ موسیقی جو آپ سننے جا رہے ہیں شاید سب سے اہم موسیقی ہے .جو آپ اپنی زندگی میں کبھی سنیں گے
(Laughter)
(ہنسی)
(Applause)
(تالیاں)
(Applause) Thank you. (Applause)
(تالیاں) شکریہ (تالیاں)
(Applause)
(تالیاں)
For those of you who I'll be fortunate enough to meet afterwards, you could please refrain from saying, "Oh my god, you're so much shorter in real life." (Laughter) Because it's like the stage is an optical illusion, for some reason. (Laughter) Somewhat like the curving of the universe.
,وہ لوگ جن سے میں اس کے بعد ملنے کے لیے خوش قسمت ہوں گی ,آپ کہنے سے گریز کر سکتے ہیں "اوہ میرے خدا، آپ حقیقی زندگی میں اتنی عاجز ہیں" (ہنسی) ,کیونکہ یوں لگتا ہے کہ یہ اسٹیج ایک نظری برم ہے .کسی وجہ سے (ہنسی) .کائنات کی موڑای کی طرح
I don't know what it is. I get asked in interviews a lot, "My god, you're guitars are so gigantic!" (Laughter) "You must get them custom made -- special, humongous guitars."
,مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیا ہے. مجھسے انٹرویوز میں بہت سوال ہوتے ہیں "!میرے خدا، آپ کے گٹارز تو بہت بڑے ہے" (ہنسی) "انہیں آپ نے اپنی مرضی کے مطابق بنوایا ہوگا - خصوصی، وسیع گٹارز"
(Laughter)
(ہنسی)
(Applause) Thank you very much. (Applause)
(تالیاں) بہت شکریہ (تالیاں)