I want you guys to imagine that you're a soldier running through the battlefield. Now, you're shot in the leg with a bullet, which severs your femoral artery. Now, this bleed is extremely traumatic and can kill you in less than three minutes. Unfortunately, by the time that a medic actually gets to you, what the medic has on his or her belt can take five minutes or more, with the application of pressure, to stop that type of bleed.
میں چاہتا ہوں کہ آپ تصور کریں کہ آپ ایک سپاہی ہیں میدان جنگ میں بھاگتے ہوئے۔ اور آپکی ٹانگ میں ایک گولی لگ گئی ہے، یہ آپ کی خون کی نالی کو پھاڑ دیتی ہے۔ اور يہ زخم بہت ہی تکایف دہ ہے اور تین منٹ سے کم میں آپ کو مار سکتا ہے۔ اس سے پہلے کہ ایک ڈاکٹر آپ تک پہنچے۔ جو کچھ ڈاکٹر کے پاس ہے اس میں پانچ منٹ یا اس سے زیادہ لگ سکتے ہیں، دباؤ کے ساتھ، اس قسم کے زخم میں خون کو روکنے کے لئے۔
Now, this problem is not only a huge problem for the military, but it's also a huge problem that's epidemic throughout the entire medical field, which is how do we actually look at wounds and how do we stop them quickly in a way that can work with the body?
نہ صرف يہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے فوج کے لئے، بلکہ یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے پورے طبی میدان کے لیے۔ جس میں ہم اصل میں زخموں کو کس طرح دیکھتے ہيں نیز ہم فوراََ انھيں کیسے روک سکتے ہیں کوئی ايسا علاج جو جسم کے لیے قابل قنول ہو؟
So now, what I've been working on for the last four years is to develop smart biomaterials, which are actually materials that will work with the body, helping it to heal and helping it to allow the wounds to heal normally.
گزشتہ چار سال سے ميں جس بر کام کر رہا ہوں وہ ہے سمجھدار حیاتیاتی ترقی، ايسے مواد جو اصل ميں کام کرتے ہيں جسم کے ساتھ، شفا کے لئے اور زخموں کو عام طریقے سے شفا کے لئے مدر کرنا۔
So now, before we do this, we have to take a much closer look at actually how does the body work. So now, everybody here knows that the body is made up of cells. So the cell is the most basic unit of life. But not many people know what else. But it actually turns out that your cells sit in this mesh of complicated fibers, proteins and sugars known as the extracellular matrix. So now, the ECM is actually this mesh that holds the cells in place, provides structure for your tissues, but it also gives the cells a home. It allows them to feel what they're doing, where they are, and tells them how to act and how to behave.
اس سے پہلے ہم یہ کریں، ہمیں غور کرنا ہے اس پر کہ جسم دراصل کيسے کام کرتا ہے۔ يقيناََ سب جانتے ہیں کہ جسم خلیوں سے بنا ہوتا ہے. لہذا خلیہ زندگی کا سب سے بنیادی جز ہے. لیکن زیادہ لوگ نہیں جانتے کہ اور کیا ہے. لیکن اصل میں پتہ چلا ہے کہ آپ کے خلیات پیچیدہ ریشوں کے اس جال میں بیٹھے ہيں، لحمیات اور شکر کا زیادہ خلیاتی سانچیہ ( ای سی ايم) ہے. تو اب، يہ ای سی ايم اصل میں جال ہے جو کہ خلیات کو اپنی جگہ میں رکھتا ہے، ریشوں کے لئے ڈھانچہ فراہم کرتا ہے، لیکن یہ خلیات کو ایک گھر بھی دیتا ہے. انکو محسوس کرنے دیتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں، کہاں ہیں، اور انہیں بتاتا ہے کہ کیسے کام کریں اور کیسے برتاؤ کریں.
And it actually turns out that the extracellular matrix is different from every single part of the body. So the ECM in my skin is different than the ECM in my liver, and the ECM in different parts of the same organ actually vary, so it's very difficult to be able to have a product that will react to the local extracellular matrix, which is exactly what we're trying to do. So now, for example, think of the rainforest. You have the canopy, you have the understory, and you have the forest floor. Now, all of these parts of the forest are made up of different plants, and different animals call them home. So just like that, the extracellular matrix is incredibly diverse in three dimensions. On top of that, the extracellular matrix is responsible for all wound healing, so if you imagine cutting the body, you actually have to rebuild this very complex ECM in order to get it to form again, and a scar, in fact, is actually poorly formed extracellular matrix.
اور یہ اصل میں پتہ چلا ہے کہ زیادہ خلیاتی سانچہ جسم کے ہر حصہ سے مختلف ہے۔ چنانچہ میری جلد میں ای سی ايم میرے جگرکے ای سی ايم سے مختلف ہے، اور اسی عضو کے دیگر ای سی ايم سے بھی مختلف ہے، یہ الگ الگ ہوتا ہے، تو یہ بہت مشکل ہے اس قابل ہونا کہ کوئی دوا بنا سکيں جو مقامی زیادہ خلیاتی سانچے پر اثر کر سکیں، ایسا جیسے ہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اب بارش کے جنگل کے بارے میں سوچیں. آپ کے پاس چھتری اور انڈر سٹوری ہے، اور آپ کے پاس جنگل کا فرش ہے. اب، جنگل کے یہ تمام حصے مختلف پودوں سے بنے ہیں، اور مختلف جانوروں کے لیے گھر ہيں. اسی طرح، زیادہ خلیاتی سانچہ ناقابل یقین حد تک تین سمتوں میں متنوع ہے۔ زیادہ خلیاتی سانچہ کا اوپری حصہ تمام زخموں کی شفا یابی کے لئے ذمہ دار ہے، اگر آپ جسم کو کاٹنے کا تصور کريں، تو آپ کو دوبارہ تعمیر کرنا پڑے گا یہ بہت پیچیدہ ای سی ایم اسے دوبارہ ترتیب میں لانے کے لئے، اور ایک کٹ کا نشان، حقیقت میں غیر تسلی بخش زیادہ خلیاتی سانچہ کی تشکیل ہے۔
So now, behind me is an animation of the extracellular matrix. So as you see, your cells sit in this complicated mesh and as you move throughout the tissue, the extracellular matrix changes. So now every other piece of technology on the market can only manage a two- dimensional approximation of the extracellular matrix, which means that it doesn't fit in with the tissue itself.
تو اب، میرے پیچھے ایک حرکت پذیری ہے زیادہ خلیاتی سانچے کی. جيسے آپ ديکھ سکتے ہيں، آپکے خلیے اس پیچیدہ جال میں ہيں اور جب آپ ٹشو میں آگے جاتے ہيں، زیادہ خلیاتی سانچہ تبدیل ہوتا ہے. چناچہ منڈی ميں ہر دوسری ٹیکنالوجی کی ايجار کام کرتی ہے اندازََ صرف دو جہتی زیادہ خلیاتی سانچے پر، اس کا مطلب ہے کہ وہ قابل نہیں ہے ٹشو کے ساتھ۔
So when I was a freshman at NYU, what I discovered was you could actually take small pieces of plant-derived polymers and reassemble them onto the wound. So if you have a bleeding wound like the one behind me, you can actually put our material onto this, and just like Lego blocks, it'll reassemble into the local tissue. So that means if you put it onto liver, it turns into something that looks like liver, and if you put it onto skin, it turns into something that looks just like skin. So when you put the gel on, it actually reassembles into this local tissue. So now, this has a whole bunch of applications, but basically the idea is, wherever you put this product, you're able to reassemble into it immediately.
لہذا جب میں NYU میں پہلے میں سال تھا، جو میں نے دریافت کیا تھا آپ اصل میں لے سکتے ہیں پلانٹ پولیمر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے زخموں کو بھرنے کے لیے۔ اگر زخم سے آپ کا خون بہہ رہا ہے جيسے میرے پیچھے آپ اس پر ہمارا مواد ڈال سکتے ہیں، لیگو بلاکس کی طرح، یہ مقامی ٹشو میں جڑ جائے گا۔ یعنی اگر اسے آپکے جگر پر ڈالا جائے یہ بدل جاتا ہے جگر کی طرح لگتا ہے، اور اگر آپ اس کو جلد پر رکھيں، یہ بدل جاتا ہے کچھ جلد کی طرح لگتا ہے۔ لہذا اگر آپ جیل لگائيں، یہ اصل میں مقامی ٹشو میں جڑتا ہے۔ تو اب اس کے بہت سے استعمال ہیں، لیکن بنياری خیال يہ ہے کہ آپ اس کو جہاں بھی استعمال کريں، آپ اسے فوری طور پر جوڑ سکتے ہیں۔
Now, this is a simulated arterial bleed — blood warning — at twice human artery pressure. So now, this type of bleed is incredibly traumatic, and like I said before, would actually take five minutes or more with pressure to be able to stop. Now, in the time that it takes me to introduce the bleed itself, our material is able to stop that bleed, and it's because it actually goes on and works with the body to heal, so it reassembles into this piece of meat, and then the blood actually recognizes that that's happening, and produces fibrin, producing a very fast clot in less than 10 seconds.
اب، یہ ایک مصنوعی آرٹیریل خون کا بہنا ہے — خون بہنے کی وارننگ — دوگنا انسانی آرٹری کے دباؤ میں. اس قسم کا خون بہنا ناقابل یقین حد تک تکلیف دہ ہے، اور جیسے میں نے پہلے کہا، اصل میں دباؤ کے ساتھ پانچ منٹ یا اس سے زیادہ لے گا، کو رکنے کے ليے۔ اس دوران ميں آپ کو بہنے سے متعارف کراتا ہوں، ہمارا مواد بہنے کو روک سکتا ہے، کیونکہ اصل میں یہ کام کرتا ہے جسم کے ساتھ شفا کے لیے، تو یہ، گوشت کے ٹکڑے میں جا ملتا ہے، اور پھر خون اصل میں پہچانتا یے کہ کیا ہو رہا ہے اور فيبرن پیدا کرتا ہے، جو 10 سیکنٹد سے بھی کم میں لوتھڑا بناتا ہے۔
So now this technology — Thank you. (Applause)
یہ ٹیکنالوجی ہے — آپ کا شکریہ. (تالیاں)
So now this technology, by January, will be in the hands of veterinarians, and we're working very diligently to try to get it into the hands of doctors, hopefully within the next year.
تو اب یہ ٹیکنالوجی، جنوری تک، معالجین حیوانات کے ہاتھوں میں ہوگی، اور ہم بہت تندہی سے کام کر رہے ہیں اسے ڈاکٹروں تک پہنچانے کے ليے، امید ہے کہ اگلے سال کے اندر اندر.
But really, once again, I want you guys to imagine that you are a soldier running through a battlefield. Now, you get hit in the leg with a bullet, and instead of bleeding out in three minutes, you pull a small pack of gel out of your belt, and with the press of a button, you're able to stop your own bleed and you're on your way to recovery.
لیکن واقعی، ایک بار پھر، میں چاہوں گا آپ تصور کریں آپ میدان جنگ ميں بھاگتے ہوۓ سپاہي ہيں۔ اب، اگر آپ کو ٹانگ میں گولی لگی ہو، اور بجائے تین منٹ میں خون بہنے سے آپ مر جائیں، آپ بیلٹ سے چھوٹا جیل کا پیکٹ نکاليں، اور بٹن کے دبانے کے ساتھ، آپ بہتے خون کو روک سکتے ہیں اور آپ صحت يابي کے راستے پر ہیں.
Thank you very much.
آپ کا بہت شکریہ.
(Applause)
(تالیاں)