About a year ago, I asked myself a question: "Knowing what I know, why am I not a vegetarian?" After all, I'm one of the green guys: I grew up with hippie parents in a log cabin. I started a site called TreeHugger -- I care about this stuff. I knew that eating a mere hamburger a day can increase my risk of dying by a third. Cruelty: I knew that the 10 billion animals we raise each year for meat are raised in factory farm conditions that we, hypocritically, wouldn't even consider for our own cats, dogs and other pets. Environmentally, meat, amazingly, causes more emissions than all of transportation combined: cars, trains, planes, buses, boats, all of it. And beef production uses 100 times the water that most vegetables do.
تقریباً ایک سال قبل، میں نے اپنے آپ سے ایک سوال پوچھا: "جانتے ہوئے جو مجھے معلوم ہے، کہ میں سبزی خور کیوں نہیں ہوں؟" آخرکار، میں سبزی خوروں میں سے ہوں. میں ہپّی والدین کے ساتھ ایک کٹیا میں پلا بڑھا. میں نے ایک ویب سائیٹ ٹری ہگر (Treehugger) شروع کی-- مجھے اس چیز کا خیال ہے۔ مجھے معلوم تھا کہ دن میں ایک ہیمبرگر کھانا میری موت کے خطرہ کو ایک تہائی بڑھا سکتا ہے۔ ظلم وستم: مجھے معلوم تھا کہ ۱۰ ارب جانور جو ہم ہر سال گوشت کے لئے پالتے ہیں، تجارتی بنیادوں غیر قدرتی حالات میں پالے جاتے ہیں یہ ہمارا، دوہرامعیار ہے، جو ہم کبھی اختیار نہیں کریں گے اپنی بلیوں، کتوں اور دیگر پالتو جانوروں کے لئے. ماحولیاتی طور پر، گوشت، حیرت انگیزطور پر، زائد اخراج کا سبب ہے تمام مشترکہ ذرائع نقل و حمل سے: گاڑیاں، ریل گاڑیاں، ہوائی جہاز، بسیں، کشتیاں، یہ سب کچھ. اور گائے کے گوشت کی پیداوارمیں ۱۰۰ گُنا زیادہ پانی استعمال ہوتا ہے بنسبت زیادہ تر سبزیوں کے.
I also knew that I'm not alone. We as a society are eating twice as much meat as we did in the 50s. So what was once the special little side treat now is the main, much more regular. So really, any of these angles should have been enough to convince me to go vegetarian. Yet, there I was -- chk, chk, chk -- tucking into a big old steak.
میں یہ بھی جانتا تھا کہ میں اکیلا نہیں ہوں. ہم سماجی طور پر دوگنا گوشت کھا رہے ہیں ۵۰ کی دہائی کے مقابلے میں. جو کبھی مخصوص ضیافت ہوا کرتا تھا وہ اب روزمرہ کا بنیادی، معمول بن چکا ہے۔ تو واقعی، ان میں سے کوئی بھی زاویہ مجھے سبزی خور بننے میں قائل کرنے کے لئے کافی ہیں۔ تاہم، میں وہاں تھا، چھی، چھی، چھی، مزہ لے کر کھا رہا تھا، گوشت کا بڑا ٹکڑا.
So why was I stalling? I realized that what I was being pitched was a binary solution. It was either you're a meat eater or you're a vegetarian, and I guess I just wasn't quite ready. Imagine your last hamburger. (Laughter) So my common sense, my good intentions, were in conflict with my taste buds. And I'd commit to doing it later, and not surprisingly, later never came. Sound familiar?
تو پھر میں کیوں اٹکا ہوا تھا؟ مجھے احساس ہوا کہ جو مجھے بتایا گیا تھا ایک دوہرا سا حل تھا۔ یہ یا تو.. آپ گوشت خور ہیں، یا آپ سبزی خور ہیں، اور میرے خیال میں، میں اس وقت تیار نہیں تھا۔ اپنے آخری ہیمبرگر کے متعلق سوچئے۔ (ہنسی) لیکن میری عام فہمی، میرے نیک ارادے، میری حسِ ذائقہ کے بر خلاف تھے۔ اور میں نے اسے التوا میں ڈال دیا۔ لیکن بلا مضائقہ کل کبھی نہیں آیا۔ سُنا سُنا لگتا ہے؟
So I wondered, might there be a third solution? And I thought about it, and I came up with one. I've been doing it for the last year, and it's great. It's called weekday veg. The name says it all: Nothing with a face Monday through Friday. On the weekend, your choice. Simple. If you want to take it to the next level, remember, the major culprits in terms of environmental damage and health are red and processed meats. So you want to swap those out with some good, sustainably harvested fish. It's structured, so it ends up being simple to remember, and it's okay to break it here and there. After all, cutting five days a week is cutting 70 percent of your meat intake.
تو میں نے سوچا، شاید اس کا کوئی تیسرا حل ہوسکتا ہے۔ اور میں نے اس کے بارے میں سوچا، اور پھر مجھے ایک خیال آیا اور میں پچھلے ایک سال سے اسے کرتا رہا ہوں، اور یہ بہترین ہے۔ اسے کہتے ہیں، ہفتہ کے عام ایام میں سبزی خوری۔ نام سے ظاہر ہے۔ شکل کے بغیر پیر تا جمعہ. ہفتہ کے اختتام پر، آپ کی پسند. آسان. اگر آپ اسے اگلے مرحلے میں لے جانا چاہتے ہیں، یاد رکھئیے، بڑے مجرم ماحولیاتی تباہی اور صحت کے حوالے سے، سرخ اور مخصوص طرح سے بنائے گئے گوشت ہیں. تو آپ اسے تبدیل کرنا چاہتے ہیں کچھ اچھی، پائیدار کاشت گئی کی مچھلی سے۔ یہ منظم ہے، جو بالآخر یاد رکھنے کے لئے آسان ہے۔ اور اسے یہاں وہاں سے حذف کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ بالآخر، ہفتہ میں پانچ روز کا ناغہ آپکی گوشت نوشی کو ۷۰ فیصد کم کر دیتا ہے۔
The program has been great, weekday veg. My footprint's smaller, I'm lessening pollution, I feel better about the animals, I'm even saving money. Best of all, I'm healthier, I know that I'm going to live longer, and I've even lost a little weight.
یہ بہت اچھا پروگرام ہے، عام ایام میں سبزی خوری۔ میرے اثرات چھوٹے، میں آلودگی میں کمی کر رہا ہوں۔ میں جانوروں کے لیے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ حتہ کہ میں پیسے بھی بچا رہا ہوں۔ سب سے بہترین، میں صحت مند ہوں، میں جانتا ہوں کہ میں درازعمر ہوں گا، اور یہاں تک کہ میں نے کچھ وزن بھی کم کیا ہے۔
So, please ask yourselves, for your health, for your pocketbook, for the environment, for the animals: What's stopping you from giving weekday veg a shot? After all, if all of us ate half as much meat, it would be like half of us were vegetarians.
تو، براہ کرم خود سے پوچھئے، اپنی صحت کے متعلق، اپنے بیگ کے متعلق، ماحول کے متعلق، جانوروں کے متعلق: آپ کو عام ایام میں سبزی خوری اختیار کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ آخر کار، اگر ہم سب گوشت خوری کو نصف پر لے آئیں، یہ ایسے ہی ہوگا جیسے ہم میں سے آدھے سبزی خور ہوں۔
Thank you.
شکریہ.
(Applause)
(تالیاں)