One way to change our genes is to make new ones, as Craig Venter has so elegantly shown. Another is to change our lifestyles. And what we're learning is how powerful and dynamic these changes can be, that you don't have to wait very long to see the benefits. When you eat healthier, manage stress, exercise and love more, your brain actually gets more blood flow and more oxygen. But more than that, your brain gets measurably bigger. Things that were thought impossible just a few years ago can actually be measured now. This was figured out by Robin Williams a few years before the rest of us.
اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ، جیسے کریگ ونٹر نے بڑی خوبصورتی سے دکھایا ہے - دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں - اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ، کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا - جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ، ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ، آپ کے دماغ کو خون کی گردش اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے - مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے - جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے - یہ رابن ولیمز نے ہم سے کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا -
Now, there's some things that you can do to make your brain grow new brain cells. Some of my favorite things, like chocolate and tea, blueberries, alcohol in moderation, stress management and cannabinoids found in marijuana. I'm just the messenger. (Laughter) What were we just talking about? (Laughter) And other things that can make it worse, that can cause you to lose brain cells. The usual suspects, like saturated fat and sugar, nicotine, opiates, cocaine, too much alcohol and chronic stress.
اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے - ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ، جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ، پریشانی کا انتظام اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے - میں صرف ایک قاصد ہوں - ( ہنسی ) ہم کیا بات کر رہے تھے؟ ( ہنسی ) اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ، جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں - جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ، نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ -
Your skin gets more blood flow when you change your lifestyle, so you age less quickly. Your skin doesn't wrinkle as much. Your heart gets more blood flow. We've shown that you can actually reverse heart disease. That these clogged arteries that you see on the upper left, after only a year become measurably less clogged. And the cardiac PET scan shown on the lower left, the blue means no blood flow. A year later -- orange and white is maximum blood flow. We've shown you may be able to stop and reverse the progression of early prostate cancer and, by extension, breast cancer, simply by making these changes. We've found that tumor growth in vitro was inhibited 70 percent in the group that made these changes, whereas only nine percent in the comparison group.
آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ، اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے - آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی - آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا - ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں - جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ، ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں - اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ، نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر - ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ - ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں اور پیچھے کر سکتے ہیں اور اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ، ان تبدیلیوں کے ذریعے - ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے 70 فیصد تک اس گروپ میں جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ، اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی -
These differences were highly significant. Even your sexual organs get more blood flow, so you increase sexual potency. One of the most effective anti-smoking ads was done by the Department of Health Services, showing that nicotine, which constricts your arteries, can cause a heart attack or a stroke, but it also causes impotence. Half of guys who smoke are impotent. How sexy is that?
یہ فرق بہت اہمیت والے تھے - یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ، اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے - سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ، جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ، دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ، مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے - تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں - کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟
Now we're also about to publish a study -- the first study showing you can change gene expression in men with prostate cancer. This is what's called a heat map -- and the different colors -- and along the side, on the right, are different genes. And we found that over 500 genes were favorably changed -- in effect, turning on the good genes, the disease-preventing genes, turning off the disease-promoting genes.
اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں -- پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے - اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں -- اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز - اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے -- اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ، اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے والے جینز کو بند کرنے کے لئے -
And so these findings I think are really very powerful, giving many people new hope and new choices. And companies like Navigenics and DNA Direct and 23andMe, that are giving you your genetic profiles, are giving some people a sense of, "Gosh, well, what can I do about it?" Well, our genes are not our fate, and if we make these changes -- they're a predisposition -- but if we make bigger changes than we might have made otherwise, we can actually change how our genes are expressed. Thank you. (Applause)
اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ، بہت سارے لوگوں کو امید دینے اور انتخاب کرنے میں - اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ' اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ، لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب، میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟" تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں -- وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں -- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں پہلے کے مقابلے میں ، ہم حقیقت میں اپنے جینز کے ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں - شکریہ - ( تالیاں )