When I was 14 years old, I had low self-esteem. I felt I was not talented at anything.
جب میں 14 سال کا تھا، میرے اندر خوداعتمادی کی بہت کمی تھی۔ مجھے لگتا تھا کہ میرے اندر کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
One day, I bought a yo-yo. When I tried my first trick, it looked like this:
ایک دن، میں نے ایک یویو خریدا۔ جب میں نے پہلی بار اسے استعمال کیا، تو وہ کچھ یوں تھا۔
(Laughter)
میں ایک سادہ سی حرکت بھی نہیں کرسکتا تھا۔
I couldn't even do the simplest trick, but it was very natural for me, because I was not dextrous, and hated all sports. But after one week of practicing, my throws became more like this: A bit better. I thought, the yo-yo is something for me to be good at. For the first time in my life, I found my passion. I was spending all my time practicing. It took me hours and hours a day to build my skills up to the next level.
مگر میرے لئے یہ سب بہت فطری سا تھا، کیوںکہ نہ میں ہنر مند تھا، اور تمام کھیلوں سے نفرت کرتا تھا۔ مگر ایک ہفتے کی مشق کے بعد، میرا اسے پھینکنا کچھ اس طرح کا ہوگیا۔ کافی بہتر۔ میں نے سوچا، میرے لئے یویو کچھ ایسا ہے کہ مجھے اس میں بہترین ہونا چاہئے، میری زندگی میں پہلی بار۔ مجھے لگا کہ مجھے میرا شوق مل گیا۔۔ میں اپنا سارا وقت انھیں مشقوں میں صرف کرنے لگا۔ مجھے ایک دن میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے کہ میں اپنی صلاحیت کو اگلی مرحلے تک پہنچانے میں۔
And then, four years later, when I was 18 years old, I was standing onstage at the World YoYo Contest. And I won. I was so excited. "Yes, I did it! I became a hero. I may get many sponsors, a lot of money, tons of interviews, and be on TV!" I thought.
اور پھر چار سال بعد، جب میں اٹھارہ سال کا تھا، توجا پہنچا، یویوکےعالمی مقابلے کے اسٹیج پر اور میں جیت گیا۔ میں بہت خوش تھا۔ "ہاں میں نے کردیا، میں ہیرو بن گیا"۔ مجھے بہت سے تعاون کرنے والے مل سکتے تھے، بہت سا پیسہ۔ لاتعداد انٹرویوز، ٹی وی پرآنا۔ میں نے سوچا۔ [۔۔ ہنسی ۔۔]
(Laughter)
مگر جاپان واپسی کے بعد،
But after coming back to Japan, totally nothing changed in my life.
میری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
(Laughter)
مجھے لگا میرے معاشرےمیں میرے شوق کی کوئی قدر نہیں۔
I realized society didn't value my passion. So I went back to my college and became a typical Japanese worker as a systems engineer. I felt my passion, heart and soul, had left my body. I felt I was not alive anymore.
تو میں اپنے کالج واپس چلاگیا اور ایک عام سا کام کرنے والا جاپانی بن گیا بحیثیت ایک سسٹم انجینئر کے۔ مجھے لگا جیسے میرا جذبہ، میرا دل اور اور میری روح میرے جسم سے نکل گئے۔ مجھے لگا میں اور نہیں جیوں گا۔
So I started to consider what I should do, and I thought, I wanted to make my performance better, and to show onstage how spectacular the yo-yo could be to change the public's image of the yo-yo.
تو میں نے تعین کرنا شروع کیا کہ مجھے کیا کرنا چاہئے، اور میں نے سوچا مجھے اپنی کارکردگی بہتر سے بہتر بنانی ہے، اور اسٹیج پر دکھانا ہے کہ یویو کس قدر شاندار ہوسکتا ہے تاکہ یویو کے بارے میں لوگوں کا نظریہ بدل سکے۔
So I quit my company and started a career as a professional performer. I started to learn classic ballet, jazz dance, acrobatics and other things to make my performance better.
تو میں نے اپنی کمپنی چھوڑ دی اور ایک باقاعدہ فنکار کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ میں نے کلاسک بیلے اور جازڈانس سیکھنا شروع کئے، بازی گری اور دوسری چیزیں تاکہ اپنے فن کو اور بہتر کرسکوں۔
As a result of these efforts, and the help of many others, it happened. I won the World YoYo Contest again in the artistic performance division. I passed an audition for Cirque Du Soleil. Today, I am standing on the TED stage with the yo-yo in front of you.
ان سب کوششوں اور کئی دوسرے عوامل کے نتیجے میں ایسا ہوہی گیا۔ میں نے یویوکاعالمی مقابلہ ایک بار پھر جیتا Artistic Performance کے شعبے میں۔ میں نے Cirque du Soleil کے لئے ایک آڈیشن میں کامیابی حاصل کی اور آج میں TED کے اسٹیج پر کھڑا ہوں آپ کے سامنے اس یویو کے ساتھ۔.
(Applause)
[۔۔ تالیاں۔۔]
What I learned from the yo-yo is, if I make enough effort with huge passion, there is no impossible.
میں نے یویو سے یہ سیکھا کہ، اگر میں بہت سے جذبے کے ساتھ مناسب کوشش کروں تو، کچھ بھی ناممکن نہیں۔
Could you let me share my passion with you through my performance?
کیا آپ مجھے اجازت دیں گے کہ اپنے اس جذبہ کو پیش کرسکوں اپنے فن کےمظاہرے کے ذریعے؟
(Applause)
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
(Water sound)
[۔۔۔ پانی کی آوازیں ۔۔۔]
(Music)
[۔۔۔ موسیقی ۔۔۔]
(Music ends)
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
(Applause)
(Music)
[۔۔۔ موسیقی ۔۔۔]
(Music ends)
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
(Applause)
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
(Applause ends)
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
(Music)
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔]
(Applause)
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]