So, I kind of believe that we're in like the "cave-painting" era of computer interfaces. Like, they're very kind of -- they don't go as deep or as emotionally engaging as they possibly could be and I'd like to change all that. Hit me. OK. So I mean, this is the kind of status quo interface, right? It's very flat, kind of rigid. And OK, so you could sex it up and like go to a much more lickable Mac, you know, but really it's the kind of same old crap we've had for the last, you know, 30 years. (Laughter) (Applause) Like I think we really put up with a lot of crap with our computers. I mean it's point and click, it's like the menus, icons, it's all the kind of same thing.
میرا یقین ہے کہ ہم ابھی تک کمپیوٹر انٹرفیس کے 'غار کےزمانے' میں ہیں۔ وہ ایسے ہیں -- جو زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے یا پھر وہ جو آپ کو اپنی طرف اتنا متوجہ نہیں کرتے جتنا وہ کرسکتے ہیں اور میں اس سب کو بدلنا چاہوں گا۔ شروع کریں۔ اچھا تو میرا مطلب ہے یہ ایک جامد قسم کا رابطے کا ذریعہ ہے، ٹھیک؟ یہ بہت بے جان اور پھیکا ہے۔ اچھا ٹھیک، تو آپ اس کو بدل کر مزیدار سا MAC لے سکتے ہیں جو یقیننا آپ کو پسند آے گا، لیکن در حقیقت یہ ویسی ہی گھسی پٹی چیز ہے جو ہمارے پاس پچھلے کوئی 30 سال سے ہے۔ (قہقے) (تالیاں) جیسے میرا خیال ہے ہم سچ میں اپنے کمپیوٹرز پر بہت سی فضول چیزیں بردداشت کرتے ہیں۔ میرا مطلب ہے یہ ایسا ہے کہ اشارہ کریں اور کلک کریں جیسے فہرست پر اور آئیکن پر، یہ ایک جیسا ہی ہے۔
And so one kind of information space that I take inspiration from is my real desk. It's so much more subtle, so much more visceral -- you know, what's visible, what's not. And I'd like to bring that experience to the desktop. So I kind of have a -- this is BumpTop. It's kind of like a new approach to desktop computing. So you can bump things -- they're all physically, you know, manipulable and stuff. And instead of that point and click, it's like a push and pull, things collide as you'd expect them. Just like on my real desk, I can -- let me just grab these guys -- I can turn things into piles instead of just the folders that we have. And once things are in a pile I can browse them by throwing them into a grid, or you know, flip through them like a book or I can lay them out like a deck of cards. When they're laid out, I can pull things to new locations or delete things or just quickly sort a whole pile, you know, just immediately, right? And then, it's all smoothly animated, instead of these jarring changes you see in today's interfaces.
اور ایک ایسی معلومات کی جگہ جہاں سے میں نئے خیالات پاتا ہوں وہ میری کام کی میز ہے۔ یہ بہت پر پیچ اور بہت زیادہ نازک ہے -- جیسے کیا نظر آ رہا ہے اور کیا پوشیدہ ہے۔ اور میں ایسا کچھ اپنے ڈیسک ٹاپ پر آزمانا چاہوں گا۔ تو میرے پاس ہے -- یہ BumpTop۔ یہ ایک قسم کا نیا طریقہ ہے ڈیسک ٹاپ کمپییوٹنگ کا۔ تو آپ چیزوں کو دھکیل سکتے ہیں -- یہ سب جیسے جسمانی طور پر ہوں، ان کو جیسے مرضی توڑیں موڑیں۔ اور اشارہ کرنے اور کلک کرنے کی بجائے یہ دھکیلنے اور کھینچنے جیسا ہے، چیزیں ٹکراتی ہیں جیسے آپ توقع کرتے ہیں۔ بالکل میری اصل میز کی طرح، میں ان کو -- دوستو مجھے انہیں پکڑنے دیں -- میں ان کا ڈھیر لگا سکتا ہوں بجائے صرف فولڈرز کے جو ہمارے پاس ہیں۔ اور ایک دفعہ جب ڈھیر لگ جائے، میں ان کو گرڈ کی صورت میں براؤز کر سکتا ہوں، یا پھر جیسا آپ جانتے ہیں، ان کو ایک کتاب کی طرح پلٹ سکتا ہوں یا میں انہیں تاش کی گڈی کی طرح پھیلا سکتا ہوں جب وہ رکھے جا چکے ہوں، میں چیزوں کو نئی جگہ رکھ سکتا ہوں یا ضائع کر سکتا ہوں یا پھر جلدی سے ڈھیر کو چھانٹیے، ایک دم سے، ٹھیک؟ اور پھر یہ سب کچھ بہت اچھے طریقے سے اینیمیٹڈ ہوا ہے نہ کہ بے سلیقہ تبدیلیاں جو ہم آج کل کے انٹرفیسز میں دیکھتے ہیں۔
Also, if I want to add something to a pile, well, how do I do that? I just toss it to the pile, and it's added right to the top. It's a kind of nice way. Also some of the stuff we can do is, for these individual icons we thought -- I mean, how can we play with the idea of an icon, and push that further? And one of the things I can do is make it bigger if I want to emphasize it and make it more important.
اور اگر میں ایک ڈھیر میں کسی حیز کا اضافہ کرنا چاہوں تو میں یہ کیسے کر سکتا ہوں؟ میں اس کو صرف ڈھیر کے اوپر کی طرف اچھالتا ہوں، اور یہ سب سے اوپر جمع ہو جائے گا۔ یہ بہت اچھا طریقہ ہے۔ اس کے علاوہ کچھ اور چیزیں جو ہم کر سکتے ہیں وہ ہیں، ان انفردی آئیکنز کے لیے ہم نے سوچا -- میرا مطلب ہے، ہم کیسے ان آئیکنز کے تصور کے ساتھ کھیل سکتے ہیں تاکہ اس کو آگے بڑھایا جا سکے؟ ایک اور چیز جو میں کر سکتا ہوں وہ ہے اس کو بڑا کرنا اگر میں اس پر زور دینا چاہوں اور اس کو مزید اہم بنانا چاہوں.
But what's really cool is that since there's a physics simulation running under this, it's actually heavier. So the lighter stuff doesn't really move but if I throw it at the lighter guys, right? (Laughter) So it's cute, but it's also like a subtle channel of conveying information, right? This is heavy so it feels more important. So it's kind of cool.
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ چونکہ اس کے پیچھے طبیعات کی بناوٹ چل رہی ہے، یہ درحقیقت اس سے بھاری ہے۔ تو ہلکی چیزیں زیادہ حرکت نہیں کرتیں لیکن اگر میں اس کو ہلکی چیزوں کی طرف اچھالوں، ٹھیک؟ (قہقہے) تو یہ مزے کا ہے، لیکن یہ اطلاع دینے کا ایک نفیس ذریعہ بھی ہے، ٹھیک؟ یہ بھاری ہے، اس لیے یہ زیادہ اہم لگتا ہے۔ تو یہ بڑے مزے کا ہے۔
Despite computers everywhere paper really hasn't disappeared, because it has a lot of, I think, valuable properties. And some of those we wanted to transfer to the icons in our system. So one of the things you can do to our icons, just like paper, is crease them and fold them, just like paper. Remember, you know, something for later. Or if you want to be destructive, you can just crumple it up and, you know, toss it to the corner. Also just like paper, around our workspace we'll pin things up to the wall to remember them later, and I can do the same thing here, and you know, you'll see post-it notes and things like that around people's offices. And I can pull them off when I want to work with them.
اگرچہ کمپیوٹرز ہر جگہ ہیں لیکن کاغذ غائب نہیں ہوا، کیونکہ میرے خیال میں اس کی بہت زیاہ اہم خصوصیات ہیں۔ اور ان میں سے کچھ کو ہم چاہتے ہیں کہ ان کو ہمارے سسٹم کے آئیکنز میں تبدیل کیا جائے ایک چیز جو آپ ہمارے آئیکنز کے ساتھ کر سکتے ہیں، جیسا کہ کاغذ کے ساتھ، وہ ہے اس کو موڑنا اور تہ لگانا، بالکل کاغذ کی طرح۔ یاد ہے کچھ بعد میں کرنے کے لیے۔ یا پھر آپ اگر تباہی پھیلانا چاہ رہے ہوں تو آپ اس کو چڑ مڑ کر سکتے ہیں اور اس کو اٹھا کر دوسرے کونے میں پھینک سکتے ہیں۔ بالکل کاغذ کی طرح، جیسا ہمارے کام کرنے کی جگہ پر ہوتا ہے ہم بعد میں یاد رکھنے کے لیے چیزوں کو دیوار پر چپکائیں گے اور میں ادھر بالکل ایسا کر سکتا ہوں، اور جیسا آپ جانتے ہیں آپ لوگوں کے دفاتر میں یہاں چپکائیں اور ایسی دوسری تحریریں دیکھتے ہیں۔ اور میں ان کو ہٹا بھی سکتا ہوں جب مِیں ان پر کام کرنا چاہوں۔
So, one of the criticisms of this kind of approach to organization is that, you know, "Okay, well my real desk is really messy. I don't want that mess on my computer." So one thing we have for that is like a grid align, kind of -- so you get that more traditional desktop. Things are kind of grid aligned. More boring, but you still have that kind of colliding and bumping. And you can still do fun things like make shelves on your desktop.
تنظیم کے نقطہ نظر کی اس قسم کی تنقید میں سے ایک یہ ہے کہ ٹھیک ہے مانتا ہوں میری اصل میز بہت گندی ہے۔ میں نہیں چاہتا میرا کمپیوٹر بھی ویسا ہی گندا ہو۔ تو اس کے لیے ہمارے پاس جو ہے وہ سیدھا ایک گرڈ کی طرح ہے، تاکہ آپ روایتی قسم کا ڈیسک ٹاپ حاصل کر سکیں۔ چیزیں سیدھی قطار میں ہوتی ہیں ۔ کافی بیزار کن ہے، لیکن پھر بھی آپ کے پاس اس قسم کا ٹکرائو اور اچھالنا ہے۔ اور آپ ابھی بھی مزے کی چیزِیں بنا سکتے ہیں جیسے اپنے ڈیسک ٹاپ کے لیے چھجے۔
Let's just break this shelf. Okay, that shelf broke. I think beyond the icons, I think another really cool domain for this software -- I think it applies to more than just icons and your desktop -- but browsing photographs. I think you can really enrich the way we browse our photographs and bring it to that kind of shoebox of, you know, photos with your family on the kitchen table kind of thing. I can toss these things around. They're so much more tangible and touchable -- and you know I can double-click on something to take a look at it. And I can do all that kind of same stuff I showed you before. So I can pile things up, I can flip through it, I can, you know -- okay, let's move this photo to the back, let's delete this guy here, and I think it's just a much more rich kind of way of interacting with your information.
چلیں اس چھجے کو توڑتے ہیں۔ لیں وہ چھجہ ٹوٹ گیا۔ میں آئیکنز سے آگے کی سوچتا ہوں، میں سوچتا ہوں کہ یہ سافٹ وئیر کے لیے ایک بہت زبردست میدان ہے -- میرا خیال ہے کہ یہ آپ کے آئیکنز اور ڈیسک ٹاپ کے علاوہ -- تصاویر کو دیکھنے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ اپنی تصاویر کے دیکھنے کے طریقے کو بہت شاندار بنا سکتے ہیں جیسے اپنے جوتے کے ڈبے پر تصاویر، اور آپ کے خاندان والوں کے ساتھ کھانے کی میز پر تصاویر۔ میں ان چیزوں کو آس پاس اچھال سکتا ہوں۔ یہ بہت حد تک ٹھوس ہیں اور ان کو چھوا جا سکتا ہے -- اور آپ کو معلوم ہے کہ میں کسی چیز کو دو دفعہ کلک کر کے اس کے بارے میں مزید جان سکتا ہوں۔ اور میں وہ سب چیزیں کر سکتا ہوں جو میں نے آپ کو پہلے دیکھائی ہیں۔ تو میں چیزوں کا انبار لگا سکتا ہوں، اور اس کو پلٹا سکتا ہوں -- چلیں اس تصویر کو پیچھے لے جاتے ہیں ، اس آدمی کو یہاں سے ختم کر دیتے ہیں، اور میرا خیال ہے کہ یہ اپنی معلومات کے ساتھ کام کرنے کا بہت اچھا طریقہ ہے۔
And that's BumpTop. Thanks!
اور یہ Bump Top ہے شکریہ!